Daily Archives: اکتوبر 11, 2017

امریکی فوج شمالی کوریا میں داخل؟ اب تک کی سنگین ترین خبر آگئی، تیسری جنگ عظیم کا خطرہ شدید ہوگیا

شمالی کوریا پہلے ہی اپنی ڈگر سے ہٹنے پر رضامند نہ تھا اور اب ڈونلڈٹرمپ کے امریکہ کا صدر بننے کے بعد امریکہ بھی مسلسل ٹکراﺅ کی پالیسی اختیار کیے ہوئے ہے۔ اب بالآخر اس نے ایک ایسا قدم اٹھا دیا ہے کہ دنیا پر تیسری عالمی جنگ مسلط ہوتی نظر آ رہی ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے ...

Read More »

سعودی عرب کا ائندہ سال جون سے قبل ڈرائیونگ کرنے والے خواتین کو جرمانے کرنے کا انتباہ

سعودی عرب نے خبر دار کیا ہے کہ آئندہ سال جون میں پابندی اٹھنے سے قبل ڈرائیونگ کرنے والی خواتین کو جرمانے کا سامنا کرنا ہو گا ۔ ایک ملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ سال جون سے قبل ڈرائیونگ کرنے والی جرمانہ کیا جائیگا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ جرمانے کی حد ...

Read More »

دبئی پولیس کے پاس نیا ہتھیار آگیا، یہ دراصل کیا چیز ہے؟ جواب جان کر پاکستانی پولیس والوں کو یقین نہیں آئے گا دنیا میں ایسا بھی ہوسکتا ہے

اب موٹر سائیکل صرف دوڑے گی نہیں بلکہ اڑے گی بھی، کیونکہ یہ دبئی ہے جناب، جہاں کی ہر بات ہی نرالی ہے۔ دبئی کی پولیس دنیا جہاں کی پولیس سے آگے نکل گئی ہے کیونکہ اس کے پاس دنیا کی مہنگی اور طاقتور ترین گاڑیاں تو پہلے ہی تھیں اور اب اسے اڑنے والی موٹر سائیکل بھی ملنے والی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.