Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 8, 2017

لال پیاز کھانے کا وہ فائدہ جو آپ کو معلوم نہیں، جان کر آپ اس کے بغیر رہ نہ پائیں گے

 سرخ پیاز کو کاٹا جائے تو اس سے خارج ہونے والے بخارات کی وجہ سے انسان کی آنکھوں سے آنسو نکلنے لگتے ہیں اور اگر انہیں کھایا جائے تو تیز ہونے کی وجہ سے یہ بہت لگتا ہے۔لیکن یہ پیاز ہماری صحت کے لئے اس قدر فائدہ مند ہے کہ اگر آپ کو اس کے فوائد معلوم ہوجائیں تو اگلی ...

Read More »

’کبھی بھی انڈے فریج کے درازے میں نہ رکھیں کیونکہ اس سے۔۔۔‘ معروف سائنسدان نے وہ بات بتادی جو پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسئلہ حل کردے گی

 کھانے پکانے کے کچھ اصول نسل درنسل ماﺅں سے بچوں کو منتقل ہوتے آ رہے ہیں لیکن اب ایک ماہر نے انکشاف کیا ہے کہ ان میں سے کئی مقبول ترین اصول غلط ہیں۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق فوڈ سائنس کے ماہر ڈاکٹر سٹورٹ فیریمونڈ نے اپنی نئی کتاب میں بتایا ہے کہ ”عام طور پر لوگ ...

Read More »

روس نے اپنے فوجیوں کو سیلفی لینے سے سختی سے منع کردیا کیونکہ۔۔۔

  آج کے دور میں سیلفی بنانے اور جھٹ اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کا شوق کسے نہیں؟بچے ہوں یا بڑے، دنیا بھر میں ہر کسی کا یہی حال ہے، مگر بیچارے روسی فوجی اب یہ کام نہیں کر سکیں گے۔ اگر کسی کا دل بہت ہی للچایا اور سیلفی پوسٹ کر بیٹھا تو بہت پچھتانا پڑے گا۔ ویب ...

Read More »

بھارت میں پولیس کی موجودگی میں ان خواتین کو سرعام کوڑے کیوں مارے جارہے ہیں؟ وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

بھارتی ریاست تامل ناڈو سے سامنے آنیوالی ویڈیو نے دنیا بھر میں پلچل مچا دی جس میں ایک پنڈت بیٹھی ہوئی سینکڑوں خواتین کو کوڑے ماررہا ہے اور ان میں عمررسیدہ خواتین بھی شامل ہیں۔اس عجیب رسم کا مقصد خواتین کو شیطانی اثرات اور بدروحوں سے چھٹکارا دلانا ہے۔ ہر سال ستمبر سے اکتوبر کے درمیان جنوبی بھارت خطے تامل ناڈو ...

Read More »

ایک خنزیر نے پوری مغربی دنیا کو شدید خوف میں مبتلا کردیا، اس میں ایسی کیا خوفناک بات ہے؟ جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے

ایٹم بم یا ایٹمی میزائل کے بارے میں تو آپ نے سنا ہوگا لیکن سویڈن کے شمالی جنگلوں میں ایٹمی خنزیر کا انکشاف ہو اہے، جس نے صرف سویڈن ہی نہیں بلکہ ہمسایہ یورپی ممالک میں بھی تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ اخبار ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق یہ انکشاف حال ہی میں اس وقت سامنے آیا جب ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.