Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 6, 2017

کتے کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد

اوسلو کے Borgarting Court کورٹ میں بوب نامی کتے کو سزائے موت سنائی گئی۔کتے کے مالک آرنے نے انتہائی دکھ کے ساتھ نارویجن اخبار وی جی کو بتایا کہ دو سال پہلے اس کے کتے کو موت کی سزا سنائی گئی جو کہ ابھی تک برقرار ہے۔اسے نہیں معلوم کہ اب اسے کیا کہناچاہیے۔سن دو ہزار پندرہ میں اس دوغلی ...

Read More »

اوسلو میں ساٹھ فیصد بچے غربت کا شکار

ایک حالیہ مونسپلٹی رپورٹ کے مطابق اوسلو کے علاقے گرن لاند میں ساٹھ فیصد بچے غربت اور نا کافی تربیت کے مسائل سے دوچار ہیں۔ اوسلو یونی ورسٹی کی محقق انگر Ingar Brattbakk کے مطابق افسوس کی بات ہے کہ پورے ناروے میں اور کسی علاقے میں بچوں کی اتنی بڑی تعداد ان جیسے مسائل سے دوچار نہیں۔ اس کے ...

Read More »

ناروے میں بلڈ کینسر میں مبتلاء دس میں سے آٹھ بچے صحتیاب

ناروے میں ایک حالیہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق بلڈ کینسر یعنی لیوکیمیاء leukaemia میں مبتلاء بچوں کی اکثریت علاج کے بعد صحتیاب ہو جاتی ہے۔اس وقت جرمنی آسٹریا اور آسٹریلیا کے ممالک ناروے میں بلڈ کینسر کے علاج میں سبقت لے گئے ہیں۔تاہم ناروے میں کینسر سوسائٹی کے صدر کا کہنا ہے کہ مجھے ناروے میں کینسر کے بہترین علاج ...

Read More »

ورلڈز ٹیچرز ڈے اور ہم

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری جی آج استادوں کا عالمی دن ہے۔اللہ تعالی سب اساتذہ کوسلامت رکھے ہمیں جنہوں نے پڑھایا وہ اب ابدی نیند سو رہے ہیں اللہ پاک ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے باغ بنائے آمین۔انور مسعود نے لفظ استاد کو اس طرح سنورا ہے کہ آپ کو سنانے کو جی چاہتا ہے فرماتے ...

Read More »

بادشاہ وقت بھیس بدل کر مدرسہ پہنچ گیا اور طلبا سے ایک سوال کا جواب سننے کے بعد اس نے مدرسہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا لیکن ایک طالب علم کے جواب نے اسکو ارادہ بدلنے پر مجبور کردیا ،وہ طالب علم کون تھا کہ جس پر امت مسلمہ آج بھی فخر کرتی ہے

امام غزالیؒ ان دنوں جس مدرسہ میں زیر تعلیم تھے بادشاہِ وقت بھیس بدل کر انکے مدرسہ نظامیہ میں پہنچ گیا ۔۔اس نے طلبہ سے دریافت کرنا شروع کردیا کہ علم سے تمہارا کیا مقصود ہے؟ سب نے مختلف جواب دیئے ۔کسی نے منصب قضاء اور کسی نے منصب افتاء کیلئے اپنا نقطہ نظر بیان کیا۔ جب بادشاہ نے امام ...

Read More »

امن کا نوبل ایوارڈ 2017ءآئی سی اے این نے اپنے نام کرلیا

امن کیلئے نوبل انعام 2017ءکا اعلان کردیاگیا لیکن یہ ایوارڈکسی انسان کو نہیں بلکہ ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کی مہم کو دیاگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دی انٹرنیشنل کمپین ٹو ابولش نیوکلیئرویپن (آئی سی اے این ) نے نوبل پیس پرائز2017ءجیت لیا۔ نارویجن نوبل کمیٹی کے سربراہ بیرٹ ریس انڈرسن نے کہاہے کہ ایوارڈ گروپ کے کام اور ایٹمی ہتھیاروں ...

Read More »

میرا ڈو نا بیٹیوں کے ہاتھوں لٹ گئے

ارجنٹائن کے سابق فٹ بالر ڈیگو میرا ڈو نا اپنی دو بیٹیوں کے خلاف ایک لاکھ 85ہزار ڈالرز کی مبینہ دھوکا دہی پر مقدمہ دائر کریں گے ۔ انہوں نے وکلاء کو ہدایت کردی ہے کہ 30سالہ ڈالما اور 28سالہ گیانینا کیخلاف پیسے چوری اور یورو گوئے کے بینک میں ٹرانسفر کرنے پر قانونی چارہ جوئی کی جائے ۔

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.