Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 4, 2017

علماءکی اکثریت نے خواتین کی ڈرائیونگ کو شرعی اعتبار سے جائز قرار دیا: سعودی ترجمان

سعودی عرب کی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ ملک کی نصف سے زیادہ آبادی کو قومی ترقی میں کردار ادا کرنے کے قابل بنانا ہے۔ سعودی عرب کی حکومت نے حال ہی میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے کے فیصلہ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...

Read More »

’اب جو بھی انٹرنیٹ پر یہ ویڈیوز دیکھتا پکڑاگیا، 15 سال کیلئے جیل میں ڈال دیا جائے گا‘ انتہائی پریشان کن اعلان ہوگی

 دہشت گردی کی روک تھام کے لیے دنیا بھر میں انٹرنیٹ پر شدت پسندانہ مواد کے پھیلاﺅ اور اسے دیکھنے والوں پر نظر رکھی جا رہی ہے۔ اب برطانیہ میں اس حوالے سے انتہائی سخت قانون لاگو کر دیا گیا ہے۔ رشین انٹرنیشنل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق اب برطانیہ میں جو شخص دہشت گردانہ پراپیگنڈے پر ...

Read More »

وہ علاقہ جہاں مَرد کیلئے 3 شادیاں کرنا لازمی ہے

امریکی ریاست یوتاہ کے پہاڑوں میں ایک دوردراز گاﺅں میں ایک بنیاد پرست عیسائی کمیونٹی آباد ہے جس کے لوگ تقریباً ایک صدی سے صرف آپس میں ہی شادیاں کر رہے ہیں۔ یہ گاﺅں امریکا جیسے ملک میں کثیرالزوجیت کی نادر مثال ہے، جہاں ہر مرد کم از کم تین شادیاں ضرور کرتا ہے، کیونکہ یہ ان کے عقائد کا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.