Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 1, 2017

’اگر کوئی آپ کو کال کرے اور کہے کیا آپ کو آواز آرہی ہے تو فوری فون بند کردیں کیونکہ۔۔۔‘ پولیس نے انتہائی اہم ترین ہدایات جاری کردیں، آپ بھی جانئے اس سے پہلے کہ بڑا نقصان ہوجائے

آج کل جرائم کا دور دورہ ہے اور بسااوقات ایسے جرائم کی خبر بھی سننے کو ملتی ہے کہ انسان سن کر حیران رہ جاتا ہے۔ ایک ایسا ہی جرم گزشتہ کچھ دنوں سے دیکھنے میں آ رہا ہے اور امریکی سکیورٹی اداروں نے دنیا بھر کے موبائل فون صارفین کو خبردار کیا ہے کہ اس فراڈ سے باخبر رہیں۔ ...

Read More »

ٹوتھ پیسٹ کو بھول جائیں، دانت میں کیڑا بھی لگ جائے تو اس طریقے کو آزما کر دنوں میں دانتوں کی مکمل صحت بحال کریں

 اگر آپ بازار کی کیمیکل ملی ٹوتھ پیسٹ استعمال نہیں کرنا چاہتے تو آئیے آپ کو گھر پر قدرتی اجزاءسے بنی ہوئی پیسٹ کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اجزاء بیکنگ سوڈا کے تین بڑے چمچ نیم پاﺅڈر ایک بڑا چمچ ناریل کا تیل تین بڑے چمچ منٹ کا تیل 15قطرے بنانے کا طریقہ ایک گلاس جار میں تمام اجزاء کو اچھی ...

Read More »

ایران افغان مہاجر بچوں کو شام میں جنگ کے لئے استعمال کر رہا ہے: ہیومن رائٹس واچ

انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے ایرانی پاسداران انقلاب پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ افغان بچوں کو شام میں جنگ کے لئے استعمال کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ نے شام میں جاری خانہ جنگی کے حوالے سے اپنی تازہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں ادارے ...

Read More »

نوجوان تارکین وطن میں پولیس کے بارے میں بے اعتباری 

اوسلو میں فیفا سروے کمپنی کے مطابق نوجوان تارکین وطن مقامی نارویجن پولیس پر بہت کم اعتبار کرتے ہیں ۔ان تارکین وطن کا تعلق ایشائی اور افریقی ممالک سے ہے۔اوسلو میں سیکنڈری اسکولوں کے سات ہزار طلباء طالبات سے یہ سروے کیا گیا۔وہ تارکین وطن جن کے والدین کا تعلق غیر ملکی ممالک سے ہے مگر وہ یہاں پیدا ہوئے ...

Read More »

ہفتہ کی صبح اوسلو میں ڈاکے کی واردات

ہفتہ کی صبح آٹھ بجے پولیس نے اوسلو میں پانچ افراد کو ڈاکے اور تشدد کی وادات میں ملوث تھے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق گرونے لوکا کے علاقے میں ایک شخص کو سرمیں بوتل مار کر زخمی کر دیا گیا۔پولیس جب جائے واردات پرپہنچی وہاں سے آٹھ افراد فرار ہو گئے۔جبکہ ایک فرد کے سر پر گہرے زخم آئے اسکی ...

Read More »

نیا نارویجن پاسپورٹ نئے رنگ اور نئے قوانین

پولیس ڈائیریکٹریٹ اس وقت ناروے میں نیا پاسپورٹ متعارف کروانیکی تیاریوں میں مصروف ہے۔اس میں کئی تبدیلیاں ہوں گی۔آپکے پاس اس وقت جو پاسپورٹ ہے اسکی معیاد اس پردرج تاریخ کے مطابق ہی ہو گی۔تاہم اس سلسلے میں یاد رکھیں کہ کئی ممالک کی امیگریشن پالیسی کے مطابق اپنے وطن میں واپسی تک آپکے پاسپورٹ کی معیاد کم از کم ...

Read More »

مختلف ممالک سے آنے والے پوسٹل پیکٹس میں سے نشہ آور اور ممنوع خطرناک کیمیکل برآمد

نارویجن کسٹم پولیس نے ایک سو تئیس ممالک سے آنے والے مختلف پوسٹل پیکٹس میں سے ممنوعہ ادویا اور ڈرگس برآمد کی ہیں۔پولیس نے ایک ہسار دو سو اٹھائیس پارسلوں میں سے اٹھائیس پارسلوں میں سے نشہ آور اشیاء برآمد کی ہیں۔ یہ چیکنگ ناروے میں بینالاقوامی سطح سے آنے والی پوسٹوں کی معمول کی چیکنگ سے متعلق تھی۔اس آپریشن ...

Read More »

میاں صاحب سچ بولیں

باعث افتخار انجینئر افتخارچودھری ہم سادہ دل تھے ہمیں یہ شخص بتاتا رہا کہ میں کوئی معاہدہ کر کے نہیں آیا مرحوم قاری شکیل بھی اعتبار کر گئے ملک محی الدین رو ء و ف طاہر بھی اور جدہ میں مقیم بہت سے پاکستانی بھی کہ جی ہمارے وزیر اعظم آپ ہی ہیں بلکل اسی طرح جس طرح شاہد خاقان ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.