Breaking News

Daily Archives: September 28, 2017

وہ شہر جس کی مٹی میں شفا رکھی گئی ہے

 حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلویؒ نے اپنی کتاب جذب القلوب الی دیار محبوب میں لکھا ہے کہ حضوراکرم ﷺ کو مدینہ کی مٹی تک سے محبت تھی۔ آپ ﷺ کے چہرہ انور پر مدینہ منورہ کا غبار پڑ جاتا تو اسے صاف نہیں فرماتے۔ صاحب مظاہر حق نے لکھا ہے کہ حکیم مطلق حق تعالیٰ جل شانہ‘ نے اس شہر ...

Read More »

پاناماپیپرزکیس؛ امیتابھ اورایشوریانےمالی دستاویزات جمع کرادیں

بالی ووڈ کےشہنشاہ امیتابھ بچن اوران کی بہواداکارہ ایشوریا رائے نے پاناما پیپرز کی تحقیقات کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹر(ای ڈی) کے ساتھ اپنے مالی معاملات کی دستاویزات بھارتی انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ میں جمع کرادیں۔پانامالیکس اورآف شورکمپنیوں کی حقیقت نے دنیا میں ہلچل مچادی ہے، پاناما دستاویزات سامنے آنے کے بعد عالمی سیاسی رہنماؤں سمیت شوبزانڈسٹری سے تعلق رکھنےوالے بڑے ...

Read More »

منکیرہ: خاوند کو کالا پتھر پلاکر قتل کر دیا

مرضی کے خلاف شادی کرنے پر لڑکی نے خاوند کو کالا پتھر پلا دیا، نوجوان نشتر ہسپتال میں دم توڑ گیا، ورثاءنے خود کشی کا ڈھونگ رچا کر کارروائی سے انکار کر دیا۔ تھانہ منکیرہ پولیس اطلاع کے باوجود موقع پر نہ پہنچ سکی۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق نواحی علاقہ گوندو کے 24سالہ محمد بشیر کی ایک ہفتہ قبل ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.