Home / اسلام / بادشاہ نے جب سونے چاندی کے برتنوں میں کھاناحضرت شیخ نصیر الدین محمود چراغؒ کی بارگاہ میں بھیجا تو تو آپ نے کھانا برتن میں کھانے کی بجائے ایسا کام کردیا کہ بدخواہ منہ دیکھتے رہ گئے

بادشاہ نے جب سونے چاندی کے برتنوں میں کھاناحضرت شیخ نصیر الدین محمود چراغؒ کی بارگاہ میں بھیجا تو تو آپ نے کھانا برتن میں کھانے کی بجائے ایسا کام کردیا کہ بدخواہ منہ دیکھتے رہ گئے

1

سلطان محمد تغلق شاہ کے دل میں اللہ کے ولی کو آزمانے کا خیال پیدا ہوا اور اس نے ایک مرتبہ دہلی کے بزرگ حضرت شیخ نصیر الدین محمود چراغؒ کے لیے سونے چاندی کے برتنوں میں کھانا بھیجا کہ اگر کھائیں گے، تو پوچھوں گا کہ آپؒ نے سونے چاندی کے برتنوں میں کھا کر اولیاء اور صوفیا کرام کے مسلک کے خلاف کام کیوں کیا؟ اگر کھانے سے انکار کریں گے تو بادشاہ کی توہین پر باز پرس کروں گا۔
کھانے کا سامان جب حضرت چراغ دہلویؒ کی خدمت میں پیش ہوا تو دیکھتے ہی آپؒ مسکرا دئیے۔پھر ایک برتن سے ایک لقمہ کھانے کا نکالا اور اسکو اپنی ہتھیلی پر رکھ کر کھا لیا۔ بدخواہ اپنا سا منہ لے کر رہ گئے اور سلطان محمد کی شرارت بھی دھری کی دھری رہ گئی۔

Check Also

Imam ghazali

بادشاہ وقت بھیس بدل کر مدرسہ پہنچ گیا اور طلبا سے ایک سوال کا جواب سننے کے بعد اس نے مدرسہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا لیکن ایک طالب علم کے جواب نے اسکو ارادہ بدلنے پر مجبور کردیا ،وہ طالب علم کون تھا کہ جس پر امت مسلمہ آج بھی فخر کرتی ہے

امام غزالیؒ ان دنوں جس مدرسہ میں زیر تعلیم تھے بادشاہِ وقت بھیس بدل کر ...

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)