Breaking News

Daily Archives: September 26, 2017

نواز شریف کے بچوں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے بچوں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، دوران سماعت احتساب عدالت کو بتایا گیا کہ سابق وزیراعظم کے بچے مریم نواز، حسین اور حسن بیرون ملک ہیں اور عدالت میں آج نہیں آسکتے جس پر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مریم نواز، حسین اور حسن کے وارنٹ گرفتاری جاری ...

Read More »

700 کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام ، مریم نواز کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف 700 کروڑ روپے کی کرپشن کے الزام میں سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میںتعلیمی فنڈز میں خورد برد کرنے کے الزام میں تحقیقات کی درخواست جمع کرائی گئی ہے۔ درخواست گزار نے اپنی درخواست میں موقف اپنایا ...

Read More »

سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ زائرین کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دیدی

 سعودی عرب نے پاکستان سے عمرہ زائرین کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی ، اس بائیومیٹرک تصدیق کی فیس بھی وصول کی جائے گی جس کی رقم کا تعین کا فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا ہے۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق وزارت مذہبی امور کو سعودی سفارتخانہ سے ایک لیٹر موصول ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ...

Read More »

بادشاہ نے جب سونے چاندی کے برتنوں میں کھاناحضرت شیخ نصیر الدین محمود چراغؒ کی بارگاہ میں بھیجا تو تو آپ نے کھانا برتن میں کھانے کی بجائے ایسا کام کردیا کہ بدخواہ منہ دیکھتے رہ گئے

سلطان محمد تغلق شاہ کے دل میں اللہ کے ولی کو آزمانے کا خیال پیدا ہوا اور اس نے ایک مرتبہ دہلی کے بزرگ حضرت شیخ نصیر الدین محمود چراغؒ کے لیے سونے چاندی کے برتنوں میں کھانا بھیجا کہ اگر کھائیں گے، تو پوچھوں گا کہ آپؒ نے سونے چاندی کے برتنوں میں کھا کر اولیاء اور صوفیا کرام ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.