Breaking News

Daily Archives: September 21, 2017

پیروں پر وِکس لگانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ یہ کام کئے بغیر نہ رہ پائیں گے

وکس (Vicks)نامی کریم ہر گھر میں استعمال کی جاتی ہے، بالخصوص بچوں کو سردی لگنے کی شکایت ہو یا کھانسی و نزلہ وغیرہ ہو تو مائیں اس کے سینے اور گردن پر وکس لگاتی ہیں۔ اب انٹرنیٹ پر صارفین ویکس کے کچھ ایسے منفرد او انتہائی مفید استعمالات شیئر کر رہے ہیں جو آپ نے اس سے پہلے نہیں سنے ...

Read More »

سعودی عرب : آڈیو اور وڈیو کالنگ ایپلی کیشنز پر سے پابندی ختم

سعودی عرب میں ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کےاعلان کے بعد بدھ کی شام سے مملکت میں آڈیو اور وڈیو کالز کی انٹرنیٹ ایپلی کیشنز کا استعمال شروع ہو گیا۔اتھارٹی نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک ٹوئیٹ میں بتایا ہے کہ “صارف کی ضرورت اور عالمی رجحانات کے شانہ بشانہ رہنے کے واسطے ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی انٹرنیٹ کے ذریعے کالنگ ایپلی ...

Read More »

بنی اسرائیل کی وہ عورت بے حد بدکردار تھی ،پوری بستی کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے

بنی اسرائیل میں ایک عورت تھی جو بہت ہی بدکردار تھی، اللہ نے اسے حسن و جمال خوب دیا تھا، اور وہ بدکار بھی انتہا درجے کی تھی، پوری بستی کے ساتھ اس کے ناجائز تعلقات تھے۔ وہ اتنی مالدار ہوگئی کہ اپنے لئے ایک بہت بڑا محل بنوایا اور تخت بھی بنوایا، جس پر وہ روزانہ بن سنور کر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.