Breaking News

Daily Archives: September 14, 2017

چوکیدار کی بیٹی سنگا پور کی پہلی با حجاب مسلم خاتون صدر منتخب

سنگاپور میں پارلیمنٹ کی سابق سپیکر حلیمہ یعقوب ملک کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق الیکشن کمشن نے حکمراں جماعت پیپلز ایکشن پارٹی سے تعلق رکھنے والی 63 سالہ حلیمہ یعقوب کو بلامقابلہ صدارتی انتخاب میں فاتح قرار دے دیا کیونکہ ان کے مقابلے میں کوئی امیدوار موجود نہیں تھا۔  ملائی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی ...

Read More »

ساس کی شادی کا رنج، داماد نے ساس اور اپنی بیوی کو کلہاڑی سے قتل کر دیا، ملزم گرفتار

را ئے ونڈکے علاقہ میں باپ کے ساتھ ساس کی دوسری شاد ی کے ر نج میں داماد نے ساس اور اپنی بیو ی کو کلہاڑیو ں کے وار کر کے قتل کردیا، پو لیس نے لا شوں کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے ملزم کو گرفتا ر کر لیا ہے، آلہ قتل برآمد ہونے اور ملزم عرفان ...

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی، القاعدہ نے بدلہ لینے کا اعلان کردیا: برطانوی میڈیا

القاعدہ نے دھمکی دی ہے کہ جس طرح کا سفاکانہ سلوک روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ کیا جارہا ہے، اس کی سزا برمی حکومت کو دی جائے گی۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق القاعدہ نے ایک بیان میں بنگلہ دیش، بھارت اور فلپائن کے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے بھائیوں کی مدد کیلئے روانہ ہوں، برمی حکومت جوسلوک مسلمانوں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.