ناروے کی آربائیدر پارٹی کے لیڈر یونس گہر ستورے نیٹیکس ایکسپرٹ Eivind Furuseth کو این آر کے چینل پر بیان کے بارے میں باز پرس کے لیے طلب کرلیا۔ جبکہ پارٹی کے رائٹ ہینڈ لیڈر Hans Kristian Amundsenنے بزنس اسکول کے ایسوسی ایٹ پروفیسر Furuseth کو بلا یا۔پارٹی لیڈرنے اسٹاائن کے اس بیان پر کہ استورے نے اوسلو کے ایک ...
Read More »Daily Archives: September 9, 2017
سویڈن میں سفیر پاکستان طارق ضمیرواپس وطن کے لئے روانہ
سٹاک ہوم (عارف کسانہ ؍نمائدہ خصوصی) سویڈن اور فن لینڈ میں پاکستان کے سفیر جناب طارق ضمیر ماہ رواں کے آخر میں سویڈن میں اپنا دور سفارت مکمل ہونے کے بعد پاکستان کے لئے روانہ ہوجائیں گے۔ وہ تین سال قبل سویڈن میں سفیر کی حیثیت سے تعینات ہوئے تھے۔ جناب طارق ضمیر کا سویڈن تین سالہ دور سفارت ایک ...
Read More »