Breaking News

Daily Archives: September 6, 2017

..پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما انجینئر افتخار چودھری نے ایثار اور محبت کی مثال قائم کر دی

اپنی زرعی زمین روہنگیا مسلمانوں کے لئے دینے کا اعلان کر دیا۔زمین کے کاغذات ضیاء شاہد کے حوالے کر نے کا اعلان۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی مجلس عاملہ کے رکن انجینئر افتخار چودھری نے برما کے روہنگیا مسلمانوں کے لئے اپنی چھبیس ایکڑ زرعی زمین جو گہوٹکی سندھ میں ہے دینے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے اخباری بیان میں ...

Read More »

روہنگا میں مسلمانوں پر مظالم کے خلاف احتجاج کی اپیل

سٹاک ہوم (عارف کسانہ؍نمائدہ خصوصی ) سویڈش روہنگا ایسوسی ایشن کے صدر ابوالکلام نے عالمی برادی سے اپیل کی ہے کہ وہ میانما ( برما) میں روہنگا مسلمانوں کی جبری نقل مکانی، جلاؤ گھیراؤ اور مظالم رکوانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ برمی حکومت کے سرپرستی میں حالیہ پر تشدد کاروائیوں کے باعث دو لاکھ ...

Read More »

سویڈن میں یوم پاکستان کی تقریب تزک و احتشام کے ساتھ منائی گئی 

دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے اس سال اپنے وطن عزیز کے قیام کی سترویں سالگرہ بہت جوش و خروش سے منائی۔ سویڈن میں اس سلسلہ کی ایک اہم تقریب دارالحکومت سٹاک ہوم میں پاکستان زندہ باد کے نام سے منعقد ہوئی۔ یہ تقریب جناب عمران کھوکھر نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر منعقد کی اور انہیں پاکستان انفارمیشن ...

Read More »

آخر پاکستان ہی کیوں؟

ایسے بے تحاشہ شواہد مشاہدے میں آئے ہیں کہ پاکستان کا وجود میں آنا کسی معجزے سے کم نہیں ۔ تحریکِ پاکستان کا چلنااور ایسا چلنا کہ قیام پاکستان پر ہی دم لینااس معجزے کی ایک دلیل ہے۔ دنیا جہان میں کسی خاص مقصد کہ حصول کیلئے چلنے والی تحریکوں میں تحریک پاکستان منفرد اور یکتا مثال ہے۔ تحریک پاکستان ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.