Breaking News
Home / فیملی کارنر / Tips N Tops / مہنگے ٹریٹمنٹ کروانے کی ضرورت نہیں، اپنے پیروں کو صاف شفاف بنانے کا سب سے آسان قدرتی نسخہ جانئے

مہنگے ٹریٹمنٹ کروانے کی ضرورت نہیں، اپنے پیروں کو صاف شفاف بنانے کا سب سے آسان قدرتی نسخہ جانئے

 

2

خواتین کو ہمیشہ ہی سے اپنے پاﺅں خوبصورت رکھنے کا شوق ہوتا ہے اور اس کے لئے وہ مہنگی کریموں اور علاج سے بھی دریغ نہیں کرتیں لیکن آج ہم آپ کو انتہائی آسان طریقہ بتائیں گے جس پر عمل کرکے آپ کے پاﺅں صاف اور شفاف ہوجائیں گے۔
اس نسخے پر عمل کرنے کے لئے آپ کو دن میں چند لمحے اور باورچی خانے میں موجود دو چیزیں درکار ہوں گی۔آئیے آپ کو بتاتے ہیں:
اجزائ
بیکنگ سوڈا دو سے تین کھانے کے چمچ
دودھ تین سے چار کپ
بنانے کا طریقہ
دودھ کو نیم گرم کرنے کے بعد اسے کسی بڑے بیسن میں ڈال دیں۔اب اس دودھ میں اپنے پاﺅں 5منٹ تک رکھیں اور پھر اس میں بیکنگ سوڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کردیں۔اس کے بعد اپنے پاﺅں کو اس محلول میں مزید چند منٹ تک بھگوکررکھیں اور پھر پاﺅں کو کسی صاف تولیے سے پونچھ لیں۔آپ چاہیں تو اس ٹریٹمنٹ کے بعد کوئی کریم یا لوشن لگالیں۔چند دنوں تک یہ عمل کرنے سے آپ کو واضح فرق نظر آنے لگے گا۔

Check Also

’اگر بالوں کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو ان کے ساتھ یہ کام کرنا فوری چھوڑ دیں‘ فلمی ستاروں کے بال کاٹنے والے حجام نے شہریوں کو سخت وارننگ دے دی

بالوں کی صحت کے متعلق ہم سب انجانے میں کئی ایسی غلطیاں کرتے ہیں جو ...

One comment

  1. یہ پاؤں سنوارنے کا طریقہ بہت اچھا ہے۔ہمارے پاؤں بیچارے ہمارا سارا بوجھ دن بھر اٹھائے پھرتے ہیں اور ہم انکا ذرا خیال نہیں رکھتے۔میں اپنے پاؤں پر تویہ طریقہ ضرور آزماؤں گی۔مگر اپنی امی کے پاؤں پر بھی کیونکہ ماں کے پاؤں تلے جنت ہوتی ہے۔
    خوشبخت جہاں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

%d bloggers like this: