روزگار کے موضوع پر تحقیقی کرنے والوں نے کہا ہے کہ بہت کم لوگ صحیح وقت پر پیشہ وارانہ زندگی میں داخل ہوتے ہیں اور وقت سے پہلے ہی کام چھوڑ دیتے ہیں اسلیے بیروزگاری کے بجائے مین پاورپرذیادہ توجہ دینی چاہیے۔
نارویجن اخبار آفتن پوستن کے مطابق حکومت اس بات پر خوش ہے کہ بیروزگاری میں کمی ہو رہی ہے اوروہ اس کمی کو لیبر پارٹی کے خلاف استعمال کر رہی ہے۔لیبر ریسرچر سائمن کے مطابق ملازمت کے لیے ایپلائی کرنے والے لوگوں کی کمی نہیں بلکہ روزگار میں حصہ لینے والے افراد قوم کی فلاح میں حصہ لیتے ہیں اس لیے ان پر توجہ ذیادہ ضروری ہے۔
اس لیے بیروزگاری میں کمی پر خوش ہونا قبل از وقت ہے اس لیے کہ سن انیس سو بہترسے پیشہ ورانہ سرگرمیوں کو چھوڑنے والے افراد میں دس فیصد کے تناسب سے اضافہ ہوا ہے۔
Tags featured Man power...
Check Also
وہ آدمی جس نے اکیلے رہنے کے لیے پورا قصبہ خرید لیا، یہاں اس کا پہلا سال کیسا گزرا؟ آپ بھی جانئے
امریکہ میں ایک آدمی نے اپنے رہنے کے لیے ایک پورے کا پورا قصبہ خرید ...