Breaking News
Home / 2017 / August / 27

Daily Archives: August 27, 2017

ذولحج کی خاص دعا

Read More »

ریلوے لائن پر اسپینش جوڑے کی واک 

تھونسبرگ کے علاقے میں ایک نو جوان اسپینش جوڑا جن کی عمریں بیس اور اکیس برس تھیں نے اچانک ریلوے کی پٹڑی پر چلنا شروع کر دیا جس کی وجہ سے ریل وے ٹریفک فوری طور پر روک دی گئی۔پولیس نے آج دوپہر دو بجے ان دونوں کو گرفتار کر کے اسپین واپس بھیج دیا ہے۔اس کے ساتھ انہیں پانچ ...

Read More »

جدید تحقیقی کے مطابق مین پاور بیروزگاری سے ذیادہ اہم 

روزگار کے موضوع پر تحقیقی کرنے والوں نے کہا ہے کہ بہت کم لوگ صحیح وقت پر پیشہ وارانہ زندگی میں داخل ہوتے ہیں اور وقت سے پہلے ہی کام چھوڑ دیتے ہیں اسلیے بیروزگاری کے بجائے مین پاورپرذیادہ توجہ دینی چاہیے۔ نارویجن اخبار آفتن پوستن کے مطابق حکومت اس بات پر خوش ہے کہ بیروزگاری میں کمی ہو رہی ...

Read More »

قربانی: تفریح یا عبادت! چند حقایق اور غور طلب باتیں

پروفیسرعرفان شاہد ۔ ممبئی برائے ترسیل نمبر: 9940442317 Email: shahid_irfan2002@yahoo.com قربانی در اصل قربان سے بنا ہواہے ۔ قربان کے بنیادی معنیٰ ہے کسی کے اوپر فدا یا نثار ہونے کے ہیں۔ لفظ قربانی عربی اور فارسی دونوں زبانوں میں مستعمل ہے ۔ اصطلاح میں قربانی کے معنی عید الاضحی کے دن اللہ کے رضا کی خاطر بکرہ یا دنبہ ...

Read More »

بھارت نے تاج محل کو مندر نہیں تاریخی اسلامی عمارت تسلیم کرلیا

بھارت کے محکمہ آثار قدیمہ نے پہلی بار تسلیم کیا ہے تاج محل مندر نہیں مقبرہ ہے۔ بھارتی ہندو مسلمانوں کیساتھ ساتھ ا سلا می تاریخی عمارات کے پیچھے بھی پڑے ہیں اور ان پر قبضہ کرنے پر تلے ہیں۔ اس سلسلے میں بابری مسجد کو شہید کرنے کے بعد تاج محل کے مندر ہونے کا شوشا چھوڑا گیا ہے۔بھارتی ...

Read More »

ڈرامہ ”عینک والاجن“ کے رحموبابا کاانتقال

بچوں کے مقبول ٹی وی ڈرامے عینک والاجن میں رحموباباکے کردارمیں جلوہ گرہونے والے اداکارمختاراحمددل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔مرحوم کوگزشتہ روز (ہفتہ کو)سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں دربارمیاں میر قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ان کی نمازجنازہ میں حفیظ طاہر ،حسیب پاشا،عمران بخاری ،غفارلہری سمیت دیگرفن سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔مرحوم کے پسماندگان میں ایک بیوہ دوبیٹے اورتین بیٹاں شامل ...

Read More »

طوفان کا خطرہ ٗٹرمپ اہلِ خانہ کے ساتھ وائٹ ہاؤس سے کیمپ ڈیوڈ منتقل

میکسیکو سٹی (این این آئی)خلیج میکسیکو میں بننے و الے خوفناک طوفان ہاروے کے ٹیکساس سے ٹکرانے سے قبل امریکی صدرٹرمپ بھی اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ وائٹ ہاؤس سے کیمپ ڈیوڈ منتقل ہو گئے ہیں۔ٹرمپ وائٹ ہاؤس کے لان میں موجود مرین وَن ہیلی کاپٹر میں سوار ہوئے تو ان کے ہمراہ اہلیہ ملینیئا ٹرمپ ،بیٹابیرن ٹرمپ ، بیٹی ...

Read More »

افغان طالبان قیادت کوئٹہ اور پشاور میں موجود ہے، پاکستان کو دہشتگردوں کی حمایت روکنا ہو گی، امریکی کمانڈر جان نکلسن

افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان طالبان قیادت کوئٹہ اور پشاور میں موجود ہے جس سے باخبر ہیں،پاکستان کو دہشت گردوں اور باغیوں کی حمایت کو ر وکنا ہوگا۔افغان ٹی وی کو انٹرویو میں جنرل جان نکلسن کا کہنا تھا کہ افغانستان کے باہر دہشت ...

Read More »

بھارت میں ایک بُت سے پانی ٹپکنے لگا،

جہالت کے مارے کمزور عقیدے والے لوگ کسی بھی سمجھ میں نہ آنے والی بات کو معجزہ قرار دے دیتے ہیں۔بھارتی شہر ممبئی کے مغربی حصے میں ایک بت کے پیروں سے پانی کے قطرے ٹپکنے شروع ہو گئے تو اس کے پجاریوں نے یہ اعلان کرنے میں زرا بھی دیر نہ لگائی کہ یہ ایک معجزہ ہے اور جلد ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.