Breaking News
Home / 2017 / August / 26

Daily Archives: August 26, 2017

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کا بڑا کارنامہ!

پاکستان کی قومی سیاست میں پچھلے تیس پینتیس سالوں سے دو یا تین جماعتیں اقتدار میں رہی ہیں یا پھر اقتدار کا حصہ رہی ہیں جبکہ صوبائی سیاست کا بھی حال اس کچھ مختلف نہیں ہے خصوصی طور پر سندھ اور پنجاب میں تقریباً حکومت ایک ایک سیاسی جماعت کے پاس ہی رہی ہے جبکہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ...

Read More »

تارکین وطن اور پناہ گزینوں کے بارے میں تعصب

محکمہء امیگریشن کے ایک حالیہ سروے رپورٹ کے مطابق بیشتر نارویجن پناہ گزینوں اور تارکین وطن کو ملک کے امن کے لیے ایک خطرہ سمجھتے ہیں۔ان کے نزدیک اسلامی اسٹیٹ آئی ایس سے ملک کے امن کو دہشت گردی کا خطرہ ہو سکتا ہے۔یہی حالات بیشتر یورپئین ممالک کے بھی ہیں۔ نیشنل یونین کے ڈائیریکٹر Ulf Sverdrup نے کہا کہ ...

Read More »

قیدی کے کمبل سے فراز آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری فراز جن کا اصل نام سید احمد شاہ تھا ۲۵ اگست کو جب ان کو قبر میں اتارا جا رہا تھا تو میں نے ایچ ۸ کے قبرستان میں لحد میں اتارتے ہوئے کہا کہ فراز نے تین عمرے کئے اور ان میں سے دو میں نے کرائے۔پاس ہی سجاد کھڑے نظر آئے جو پشاور ...

Read More »

سٹاک ہوم ۔پاکستان میلہ

  سٹاک ہوم (عارف کسانہ ؍نمائدہ خصوصی)۔پاکستان میلہ کمیٹی سویڈن کے زیر اہتمام سالانہ جشن آزادی میلہ حسبی کرکٹ گراؤنڈ سٹاک ہوم میں منعقد ہوا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔میلہ میں سویڈش لوگ اور دیگر ممالک کے باشندے بھی شریک تھے جنہوں نے پاکستانی کھانوں کا خوب لطف اٹھایا۔ فضاپاکستانی کھانوں کی مسحورکن خوشبو سے ...

Read More »

انڈونیشیا کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا قوانین میں نرمی کا اعلان

پاکستانی قیادت اور سفارتخانہ کی کوششوں سے انڈونیشیا نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا قوانین میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان انڈونیشیا کے معاون وزیر برائے سیاسی، قانونی سیکیورٹی امور جنرل (ر) ویرانتو نے میڈیا نمائندوں کے سامنے کیا۔ انڈونیشیا نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا قوانین میں سختی کرتے ہوئے کالنگ ویزا کنٹری لسٹ میں شامل کیا ...

Read More »

مولوی کی بیٹیاں

5 ذی الحج کو بڑی بیٹی نے کہا بابا عید میں پانچ دن رہ گئے ہیں ہم نے کچھ بھی خریداری نہیں کی مولوی صاحب نے کہا اچھا میرا پتر !!! ابھی بہت دن ہیں خرید لیں گے چاند رات سے ایک دن قبل سب کچھ لے لیں گے مولوی صاحب یہ بات کررہے تھے کہ آذان سنائی دی مولوی ...

Read More »

نماز کے طبی اثرات

*فجر* : نماز فجر کے وقت سوتے رہنے سے معاشرتی ہم آہنگی پر اثر پڑتا ہے، کیونکہ اجسام کائنات کی نیلگی طاقت سے محروم ہو جاتے ہیں- رزق میں کمی اور بےبرکتی آجاتی ہے۔ چہرا بے رونق ہو جاتا ہے۔ لہذا مسلسل فجر قضا پڑھنے والا شخص بھی انہی لوگوں میں شامل ہے۔ *ظہر*: وہ لوگ جو مسلسل نماز ظہر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.