Breaking News
Home / 2017 / August / 21

Daily Archives: August 21, 2017

حضرت آدم کی قمیض کا مسلہء اور میڈیا کا درزی۔۔

خوشبخت جہاں آجکل کے ڈیجیٹل دور میں میڈیا جہاں پل پل کی خبریں پہنچاتا ہے وہیں سچ جھوٹ بھی پھیلاتا ہے۔کچھ لوگ بلا سوچے سمجھے یہ خبریں آگے پہنچاتے رہتے ہیں۔حالانکہ یہ اخلاقی اور مذہبی دونوں نقطہ نظر سے غلط ہے۔اسی طرح پچھلے دنوں ایک مظلوم لڑکی کی وڈیو نظر سے گزری جس میں اس نے اپنی سوتیلی ماں کے ...

Read More »

فیورست آلنا بی دیل میں ملٹی کلچرل میلہ اور پتنگ فیسٹیول

ہفتہ کے روز اوسلو آلنا بی دیل میں صبح گیارہ بجے سے سہ پہر چار بجے تک ملٹی کلچرل میلہ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں مختلف کھانے پینے کے اسٹالز لگائے     انٹر کلچرل وومن گروپ نے بھی اپنا اسٹال لگایا۔ گئے۔ جبکہ درامن سے اعجاز الحق نے بیک وقت ایک ہزار پتنگیں اڑانے کا کامیاب ریکارڈبنایا۔اس کے ساتھ ...

Read More »

ناروے آنے والے پناہ گزینوں کی اٹلی واپسی

      اظالوی حکام نے نارویجن امیگریشن کے اس اقدام کو بے انصافی قرار دیا ہے جس کے تحت ناروے میں آنے والے ستاون اطالوی پناہ گزینوں کو اٹلی واپس بھیج دیا گیا ہے۔نارویجن حکام نے اس سلسلے میں اطالوی حکام کی کوئی بات سننے سے انکار کر دیا ہے۔ ناروے اور یورپ کے درمیان ہونے والے ڈبلن معاہدے ...

Read More »

* قدم آگے آگے بڑھائے چلا چل*

کویت میں مقیم نیئر نوید صاحب جن کا تعلق پاکستان کے شہر چکوال سے ہے اوروہ انٹرنیشنل سکول آف پاکستان خیطان کویت میں بطور ٹیچر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں وطن سے بھر پور محبت کا کچھ اس طرح کرتے ہیں۔ * قدم آگے آگے بڑھائے چلا چل* پرستاں سے بڑھ کر یہ پیارا وطن ہے جنت کا ٹکڑا ...

Read More »

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وطن سے والہانہ محبت

سانحہ سقوط ڈھاکہ، حالیہ سیاسی صورتحال ، پس منظر اور دہشت گردی کے نقصانات کو خوشیوں کے موقع پر یاد رکھا جاتا ہے رومانہ فاروق:(کویت ) ہم پاکستانیوں کا یہ خاصہ رہا ہے کہ ان گنت مسائل کے گرداب میں گرفتار ہونے کے باوجود اپنے جوش وجذبے، ولولے اور حب الوطنی پر آنچ نہیں آنے دیتے۔ پھر وہ چاہے کوئی ...

Read More »

پاکستان عوامی سوسائٹی،کویت کے زیر اہتما م عارفانہ کلام سے سجی ’’شبِ وجدان‘‘ کا انعقاد

صوفی ہستیوں کے کلام کو نامور فنکاروں نے ترنم ، سُر اور تال کے ساتھ پیش کرتے ہوئے سماں باندھ دیا رپورٹ رومانہ قریشی کویت پاکستان عوامی سوسائٹی،کویت کے زیرِ اہتمام بیداری شعور ، اسلام ، پاکستان اور آگہی کے حوالے سے صوفی ہستیوں کے عارفانہ کلام سے سجی ’’شبِ وجدان ‘‘ کا انعقاد ہوا ۔جس میں کویت میں مقیم ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.