Breaking News
Home / 2017 / August / 19

Daily Archives: August 19, 2017

نماز اولین وقت میں ادا کرنا

اس آیت کے مطابق زندگی گزاریں” ایک سبق آموز سچا واقعہ جو کہ قرآن کی ایک معلمہ کے ساتھ مصر میں پیش آیا اور اس کی ایک ساتھی نے اپنے شاگردوں کو سنایا۔ وہ معلمہ ہمیشہ اپنے شاگردوں کو نصیحت کرتی تھی کہ قرآن پاک کی اس آیت کے مطابق زندگی گزاریں “وعجلت الیک رب لترضی”(اے پروردگار میں نے تیری ...

Read More »

قربانی کے احکام و مسائل 

اللہ کریم کو اپنے بندوں سے بہت محبت ہے اوروہ نہیں چاہتا کہ اس کا کوئی بندہ نارِ جہنم کا ایندھن بنے، اِسی لئے اس نے اپنے انبیاے کرام کے ذریعے اپنے بندوں کے لئے جنت کے راستے ہموار کئے اور ایسے ایسے عظیم اور آسان طریقے اور ذرائع مقرر کئے کہ جنہیں اپناکر انسان اللہ تعالیٰ کے قریب ہوجاتا ...

Read More »

ایک اہم عالمی ریکارڈ ہولڈر پاکستانی کا انٹر ویو 

بہت جلد قارئین اردو فلک سائٹ پر ایک معروف پاکستانی عالمی ریکارڈ ہولڈر کا دلچسپ انٹر ویو ملاحظہ کریں گے۔اس با عزم پاکستانی شخصیت کا نام عرلڈ ریکارڈ گنیز بک میں بھی درج ہے۔ یہ انٹر ویو پڑھ کر ہر پاکستانی کا جی چاہے گا کہ وہ بھی عالمی ریکارڈبنائے۔بہت جلد یہ انٹر ویو آپکی خدمت میں پیش کیا جائے ...

Read More »

مستری کا انعام

ایک مستری کی کام سے بیزاری اور اکتاہٹ اپنی انتہاء پر تھی. اس سے پہلے کہ کوئی بدمزگی پیدا ہوتی، اس نے ٹھیکیدار کو جا کر اپنا استعفیٰ پیش کردیا. ٹھیکیدار ایک رحم دل اور شفیق انسان تھا. اس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک کاریگر تھا مگر اس مستری کی کچھ انوکھی ہی بات تھی. جہاں تک معاوضے ...

Read More »

پاکستان کے سابق حکمران پرویز مشرف ناروے کے دورے پر

پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف ناروے میں تین روزہ دورے پرر آئے ہوئے ہیں۔

Read More »

آسٹریلیا میں یوم پاکستان کی تقریبات کی تصویری جھلکیاں

Read More »

برگن میں نیا ائیر پورٹ پروازوں کے لیے کھول دیا گیا

برگن شہر میں نو تعمیر ہوائی اڈہ فضائی پروازوں کی آمدو رفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔اس ائیر پورٹ پر سالانہ دس ملین مسافروں کی آمدو رفت کی گنجائش موجود ہے۔یہ ائیر پورٹ محدود بجٹ کے اندر تعمیر کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں نارویجن فضائیہ اور دیگر سرکاری اداروں کے اہلکار موجود تھے۔جبکہ نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے ...

Read More »

بچوں کے تشدد میں ملوث جوڑا رومانیہ منتقل

ناروے یں پچھلے برس بچوں پر والدین کے تشد د کی وجہ سے رومانیہ کے جوڑے کے پانچ بچے نارویجن چائلڈویلفئیر کے محکمہء نے اپنی تحویل میں لے لیے تھے۔اس وجہ سے مختلف ممالک جن میں یورپین اور شمالی امریکہ کے ممالک شامل ہیں میں چائلڈ ویلفئیر کے محکمہء کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے تھے۔ یہ واقہ پچھلے برس ...

Read More »

کینیڈین خاتون کو تیرہ برس بعدگمشدہ انگوٹھی گاجر کے پودے سے برآمد

کینیڈا کی چوراسی برس کی عورت جس کی انگوٹھی تیرہ برس قبل کھو گئی تھی اچانک گاجر کے پودے میں سے برآمد ہو گئی۔تیرہ برس پہلے وہ اپنے لان میں گھاس اکھاڑ رہی تھی کہ اچانک اسنے ایک گاجر اکھاڑی تو اس کے گرد اسکی کھوئی ہوئی انگوٹھی لپٹی ہوئی تھی۔Mary Grams میری گرام نے کہا کہ وہ تیرہ برس ...

Read More »

انٹر کلچرل وومن گروپ اور اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی جانب سے پاکستانی سفیر رفعت مسعود کو خراج تحسین

  نمائندہء خصوصی۔۔چودہ اگست کے موقع پر کامیاب پاکستانی میلہ کے انعقاد پر انٹر کلچرل وومن گروپ کی سربراہ غزالہ شاہین،نائب صدر امتیاز یٰسین اور کورس کو آرڈینیٹر اورمیڈیا انچارج شازیہ عندلیب نے مشترکہ طور پر پاکستانی سفیر محترمہ رفعت مسعود کی کاوشوں کو سراہا۔انہوں نے ناروے میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل پر نہ صرف خصوصی توجہ دی بلکہ کئی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.