Breaking News
Home / 2017 / August / 15

Daily Archives: August 15, 2017

ھمارا مثالی قائد

  ” ﻗﺎﺋﺪِ ﺍﻋﻈﻢ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻠﯽ ﺟﻨﺎﺡ ﮐﯽ ﯾﮧ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﮐﻤﺮﮮ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﻭﻗﺖ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺑﭩﻦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ، ﻣﯿﺮﮮ ﯾﮩﺎﮞ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﮐﺴﯽ ﻣﯿﺰﺑﺎﻥ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ، ﮨﺮ ﺟﮕﮧ ﺍﻥ ﮐﺎ ﯾﮩﯽ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ...

Read More »

میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے

ایک صوفی منش ہیڈ ماسٹر کے بارے میں ایک واقعہ بہت مشہور ہوا، جو بہت سے لوگوں کی زبانی میں نے ان کی وفات کے بعد سنا۔ جب وہ کسی سکول میں استاد تعینات تھے تو انہوں نے اپنی کلاس کا ٹیسٹ لیا۔ ٹیسٹ کے خاتمے پر انہوں نے سب کی کاپیاں چیک کیں اور ہر بچے کو اپنی اپنی ...

Read More »

یومِ آزادی کے حوالے سےڈاکٹر عاصم اللہ بخش کی تحریر

70 سال سے اس ملک کے لیے دل سے خوشیاں منانے والے کروڑوں عام پاکستانیوں کی حالت زار فوری توجہ کی متقاضی ہے. اس سے پہلے کہ ان کا ولولہ ٹھنڈا پڑنے لگے انہیں اس قابل بنانا ہے کہ ان کا دل ہی نہیں ان کا دماغ بھی ملک کے ساتھ اپنا اٹوٹ تعلق محسوس کرے. ان کو بھی معلوم ...

Read More »

بیروزگاری الاؤنس وصول کرنے والوں کے لیے فلاحی تنظیموں میں ملازمتیں

روزگار اور کام کیوزیرانیکن ہاؤگگلی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیروزگاری الاؤنس وصول کرنے والے افراد اب فلاحی تنظیموں میں ملازمتیں کر سکیں گے۔آجکل ایسے افراد صرف پرائیویٹ یا سرکاری اداروں میں ملازمتیں کرتے ہیں۔وزیر برائے روزگار نے مقامی اخبار میرا وطن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب بیروزگاری الاؤنس وصول کرنے والے افراد کی سہولتوں میں ...

Read More »

اوسلو میں پاکستان کا جشن آزادی پر میلے کا سماں

ا   اوسلو میں چودہ اگست کے روز پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے یوم آزادی کی تقریب کو میلے کی شکل دے دی گئی۔اس موقع پر اوسلو کے علاقے ایکے برگ کے میدان میں اسٹیج پر قومی ترانہ سنایا گیا اس کے علاوہ اسلامک کلچرل سینٹر کے بچوں نے ملی نغمے گائے۔جبکہ پاکستانی سیاستدان عابد راجہ اس موقعہ پر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.