Breaking News
Home / Quiz Competition / اہل وطن کو پاکستان کے یوم آزادی کی بھرپور مبارکباد

اہل وطن کو پاکستان کے یوم آزادی کی بھرپور مبارکباد

اس موقع پر اردو فلک ڈاٹ نیٹ پیش کرتا ہے آپ کے لیے نت نئے یوم آزادی کارڈز
اردو فلک ڈاٹ نیٹ پر سبسکرپشن لیں اور احباب کے لیے یوم آزادی کارڈز حاصل کریں۔
سبسکرپشن لینے والے ہر قاری کے لیے اردو فلک ڈاٹ نیت کی جانب سے یوم آزادی کارڈ۔
سبسکرپشن کیسے لیں کارڈ کیسے حاصل کریں؟
۱۔سبسکرپشن لینے کے لیے آپ  گوگل پر اردو فلک ڈاٹ نیٹ سرچ کریں
۲۔اس کے بعد سائٹ کو نیچے کی جانب سکرول کریں۔
۳۔سائٹ کے دائیں جانب سبسکرپشن کے باکس پر کلک کریں۔
اس میں اپنا ای میل لکھیں ۔
۴۔ اسکے بعد اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے ٹاپ پر رنگین آپشنز سے اوپر بلیک اینڈ وائٹ آپشنز میں جائیں
یہاں صفحات کی ترتیب یوں ہے
ہوم۔۔ہمارے مقاصد۔۔رابطہ۔۔ٹائم لائن ۔۔متفرقات۔۔۔آپ بھی لکھیے۔۔کوئز۔۔اشتہارات
وہاں سے کوئز کا
صفحہ پر کلک کریں
یہاں اپنی پسند کا کارڈ منتخب کر کے احباب کو بھیجیں۔
اپنے احباب کے لیے اپنا پسندیدہ یوم آزادی کا رڈ منتخب کریں۔
اور انہیں ای میل کر دیں

۔۔۔۔ا سکے بعد آپکو موصول ہوں گی ہر روزنت نئی تازہ نارویجن خبریں دلچسپ اور مفید تحریریں آپ کے ان باکس میں۔۔۔

نوٹ۔۔اردو فلک ڈاٹ نیٹ یوم آزادی مبارکبادکارڈز اسکیم سے خود بھی فائدہ اٹھائیں اور احباب کو بھی بھیجیں۔
اور ہاں اس بارے میں نیچے دیے گئے باکس میں اردو یا رومن میں تبصرے لکھنے نہ بھولیں۔
اس لیے کہ نہ صرف سب سے ذیادہ شئیر کرنے والوں کے لیے بلکہ
بہترین تبصرے اور رائے بھیجنے والوں کے لیے بھی یوم آزادی کے خصوصی انعامات ہیں۔

اسکاا علان جلد ہی کیا جائے گا۔وزٹ کرتے رہیں اردو فلک ڈاٹ نیٹ

Check Also

پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی کی 5 ممکنہ وجوہات سامنے آگئیں

 شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی عائد کیے جانے کی 5 اہم وجوہات ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: