Breaking News
Home / 2017 / August / 10

Daily Archives: August 10, 2017

1700برس پرانے اس کتبے پر کیا لکھا تھا؟

ماہرین لسانیات دور قدیم کی کئی زبانوں کو سمجھنے کی صلاحیت حاصل کر چکے ہیں لیکن حال ہی میں سپین کے ایک کسان کے کھیت سے ایک پتھریلا کتبہ دریافت ہوا تو اس پر لکھی ز بان دیکھ کر دنیا بھر کے ماہرین چکرا کر رہ گئے ہیں۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ ...

Read More »

ﺍﯾﺜﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺧﺪﺍ ﺧﻮﻓﯽ

ﺍﯾﮏ ﺗﺎﺟﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺗﮭﯽ . ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻧﯿﮑﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﺴﻦ ﻭ ﺟﻤﺎﻝ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ . ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭﺗﯽ ﺭﮨﯽ . ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﺳﻔﺮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ . ﮐﭽﮫ ﺩﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻭﻗﻔﮯ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﺱ ﺷﮩﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ، ﻭﮨﺎﮞ ﺍﺳﮯ ﺭﮨﻨﺎ ﭘﮍ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ . ﺍﺏ ﺍﺱ ﮐﯽ ...

Read More »

وائٹ ہاؤس کے سامنے ٹرمپ کی شکل جیسا دیو قامت مرغ نصب

واشنگٹن (آئی این پی )امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے ایک مرغ نے سب کو حیران کر دیا ، ہوا بھرے دیو قامت مرغ پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چھاپ نظر آتی ہے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب رخ کر کے سنہری کلغی ، سنہری بھنوں اور سنہری چونچ والا یہ مرغ ڈون ہے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.