Home / فیملی کارنر / صحت اور فٹنس / ።።።። یہ مشروب پینے سے آپ کے پیٹ کی چربی

።።።። یہ مشروب پینے سے آپ کے پیٹ کی چربی

 اگر آپ اپنے پیٹ کی چربی سے پریشان ہیں تو ذیل میں بتایاگیا مشروب ہر روز صبح8بجے پینے سے آپ کا وزن کم ہونے کے ساتھ پیٹ کی اضافی چربی کم ہوجائے گی۔اس مشروب سے آپ کی صحت بھی ٹھیک رہے گی، بلڈ پریشر کنٹرول میں رہے گا، ذیابیطس سے بچت ہوگی اور ساتھ ہی کینسر سے بھی محفوظ رہیں گے۔
اجزاء
100گرام خشک آلو بخارا
ایک لیٹر پانی
بنانے کا طریقہ
ایک لیٹر پانی میں آلو بخارے ڈال کر کسی برتن میں اس طرح رکھ دیں کہ ہوا کا گزر نہ ہو۔اب اس برتن کو فریج میں ایک ہفتہ پڑا رہنے دیں، اب اسے فریج میں سے نکالیں اور اسے اچھی طرح بلینڈ کریں۔ روزانہ اس مشروب کا ایک کپ صبح8بجے پئیں، کچھ ہی دن میں آپ اپنے جسم میں واضح فرق دیکھیں گے۔

Check Also

Islamic food...

ہم کیا کھائیں کہ ہمیں فائدہ دے؟

ڈاکٹر آر اے امتیاز ہمیں کیا کھانا چاہیے کہ جسم صحت مند رہے؟ اسکا جواب ...

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)