Home / حالات حاضرہ / خبریں / ترکی میں شدید زلزلے کے جھٹکے

ترکی میں شدید زلزلے کے جھٹکے

ترکی میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جبکہ شدت 5.3ریکارڈ کی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کا ساحلی شہر بودرم زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرزاٹھا، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت5.3 تھی جبکہ مرکز بودرم سے15 کلومیٹر جنوب مشرق کی طرف تھا۔زلزلہ اس قدر شدید تھاکہ لوگ خوف کے مارے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے، تاہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

Check Also

Jobb department.....

بیروزگاری الاؤنس وصول کرنے والوں کے لیے فلاحی تنظیموں میں ملازمتیں

روزگار اور کام کیوزیرانیکن ہاؤگگلی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیروزگاری الاؤنس وصول ...

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)