Breaking News
Home / 2017 / August

Monthly Archives: August 2017

عید الاضحی مبارک

  رب کریم سے ہماری دعا ہے کہ اس خوشی کے موقع پر اللہ تبارک و تعالی آپ کو اور آپ کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب سب پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے اور انھیں دینوں اور دنیاوی خوشیوں سے مالا مال کر دے اور جو لوگ قربانی کر رہے ہیں ان کی قربانی قبول کرے۔ آمین

Read More »

بے نظیر قتل کیس میں پرویز مشرف اشتہاری قرار ،ڈی آئی جی سعود عزیزاورایس پی راول ٹائون خرم شہزاد کو 17،17سال قید کا حکم

عدالت نے اڈیالہ جیل میں بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ سنادیا ،ڈی آئی جی سعود عزیز اور ایس پی راول ٹاﺅن خرم شہزاد کو مجموعی طور پر17،17سال قیدکی سزا سنا دی گئی ،دونوں مجرموں کو 5,5لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا ہے،سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے عدالت نے منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے ...

Read More »

کیا واقعی ایک بکری یا بکرے کی پورے کنبہ کی جانب سے قربانی دی جاسکتی ہے؟

قربانی سنت موکدہ ہے جو صاحب نصاب کو ادا کرنا ہوتی ہے۔الحمد للہ مسلمان غریب ہو یا امیر اسکے دل میں عید پر قربانی کا جذبہ موجزن ہوتا ہے لیکن فی زمانہ جانور مہنگے ہونے کی وجہ سے وہ قربانی کا جانور خریدنے یا کسی قربانی میں حصہ ڈالنے سے محروم رہتا ہے اور اسکا زیر کفالت سارا کنبہ اس ...

Read More »

اونٹ کی طرح دراز چار ٹانگوں والا خوبصورت ترین سانپ،یہ کہاں رہتاتھا،رینگنے پر کیوں مجبور ہوا؟

زمین پر3ہزار سے زائد اقسام کے رینگتے ہوئے رنگ برنگے زہریلے سانپوں سے ہر کوئی متعارف ہے کہ یہ رینگنے والا جانور انسان کا دوست نہیں ہے۔اسکے حوالے سے بہت سی داستانیں عام ہیں،یہ کئی مذاہب میں دیوتاوں کا درجہ بھی رکھتا ہے ۔الہامی کتب میں بھی سانپ کا ذکر پایا جاتا اور اسکو انسان کا دشمن ہی قرار دیا ...

Read More »

قربانی سے پہلے کوئی شخص اپنے بال اور ناخن کاٹ

عید الاضحٰی کے موقع پر استطاعت رکھنے والے مسلمان اپنے اور اپنے خونی رشتہ داروں کے لئے بھی قربانی کا اہتمام کرتے ہیں ۔ ایک بیٹا یا باپ اپنے اہل خانہ کے جن دوسرے افراد کے نام پر بھی قربانی کرتا ہے ،ان سب کو بھی احکام قربانی کو مدنظر رکھنا ہوتا ہے ۔تاہم اکثر لوگ جو قربانی تو کرتے ...

Read More »

روس پاکستان کو 4 ایم آئی 35 گن شپ ہیلی کاپٹر فراہم کر دیئے

  روس نے پاکستان کو چار عدد ایم آئی 35 گن شپ ہیلی کاپٹر فراہم کر دیئے ہیں۔ ٹینک شکن میزائلوں، راکٹ، بموں اور خودکار مشین گن نے اس ہیلی کاپٹر کو عہد جدید کی سب سے خوفناک جنگی مشین میں تبدیل کر دیا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ ان ہتھیاروں کے علاوہ یہ ہیلی کاپٹر آٹھ افراد کو ...

Read More »

ذولحج کی خاص دعا

Read More »

ریلوے لائن پر اسپینش جوڑے کی واک 

تھونسبرگ کے علاقے میں ایک نو جوان اسپینش جوڑا جن کی عمریں بیس اور اکیس برس تھیں نے اچانک ریلوے کی پٹڑی پر چلنا شروع کر دیا جس کی وجہ سے ریل وے ٹریفک فوری طور پر روک دی گئی۔پولیس نے آج دوپہر دو بجے ان دونوں کو گرفتار کر کے اسپین واپس بھیج دیا ہے۔اس کے ساتھ انہیں پانچ ...

Read More »

جدید تحقیقی کے مطابق مین پاور بیروزگاری سے ذیادہ اہم 

روزگار کے موضوع پر تحقیقی کرنے والوں نے کہا ہے کہ بہت کم لوگ صحیح وقت پر پیشہ وارانہ زندگی میں داخل ہوتے ہیں اور وقت سے پہلے ہی کام چھوڑ دیتے ہیں اسلیے بیروزگاری کے بجائے مین پاورپرذیادہ توجہ دینی چاہیے۔ نارویجن اخبار آفتن پوستن کے مطابق حکومت اس بات پر خوش ہے کہ بیروزگاری میں کمی ہو رہی ...

Read More »

قربانی: تفریح یا عبادت! چند حقایق اور غور طلب باتیں

پروفیسرعرفان شاہد ۔ ممبئی برائے ترسیل نمبر: 9940442317 Email: shahid_irfan2002@yahoo.com قربانی در اصل قربان سے بنا ہواہے ۔ قربان کے بنیادی معنیٰ ہے کسی کے اوپر فدا یا نثار ہونے کے ہیں۔ لفظ قربانی عربی اور فارسی دونوں زبانوں میں مستعمل ہے ۔ اصطلاح میں قربانی کے معنی عید الاضحی کے دن اللہ کے رضا کی خاطر بکرہ یا دنبہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.