Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / ناروے میں بادشاہ ہیرالڈ (Herald)کی80سالگرہ کے موقع پر جمناشٹک کے پروگرام کا آغاز ۔۔۔۔۔

ناروے میں بادشاہ ہیرالڈ (Herald)کی80سالگرہ کے موقع پر جمناشٹک کے پروگرام کا آغاز ۔۔۔۔۔

بدھ کے روز بادشاہ ہیرالڈنے جمناسٹک پروگرام کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔ ناروے میں منقعد ہونے والے جمناسٹک کی انٹر نیشنل کنونشنل کی تقریب میں حصہ لیا اور اس پروگرام کا افتتاح کیا۔ یہ پروگرام خاص طور پر بادشاہ ہیرالڈ کی80ویں سالگرہ کے موقع پر منقعد کیا گیا اور اس کا شمار ان تین خاص پروگراموں میں ہوتا ہے جو کہ بادشاہ کے80ویں سالگرہ کے موقع پر پیش کیے گئے یہ بھی ان میں سے ایک خاص پروگرام ہے۔

Check Also

پاکستان میں گیس کے ذخائر تیزی سے کم ہونے لگے، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے انکشاف کیا ہے کہ سندھ میں قدرتی گیس ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: