Breaking News
Home / 2017 / July

Monthly Archives: July 2017

خفیہ خوشیاں اور مٹھائیاں۔۔

کالم نگار شازیہ عندلیب پہلے پہل جب یہ خبر سنی کہ ایک مولا جٹ برانڈ سیاستدان اور اسکا خاندان چھپ چھپ کر مٹھائیں اں کھاتے ہوئے پکڑا گیا تو سوچا کہ بس یونہی کسی دشمن کی اڑائی ہو گی۔جیسا کہ آکل ایک ٹرینڈ ہی چل پڑا ہے میڈیا میں ہر بات کو بڑھا چڑہا کر پیش کرنے کا تو اس ...

Read More »

یہ سارے سیکو نائی مردہ باد

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری نون لیگیوں کو اللہ سمجھے کہتے پھر رہے تھے کہ نواز شریف قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں ۔بھائیوں کون سا قدم کس جانب قدم۔آج وہ خوشی سے پھولے نہیں سما رہے اور کہہ رہے ہیں دیکھیں جی ہمیں کرپشن میں نہیں جھوٹ بولنے پر نکالا گیا ہے۔اور یار لوگ سمجھتے تھے کہ نواز شریف ...

Read More »

وزارت عظمیٰ کی کرسی سے نواز شریف کی وداعی : پاکستانی عدلیہ نے تاریخ رقم کردی 

نہال صغیر پاکستانی عدلیہ نے تاریخ رقم کردی ۔ اس معاملہ پر گفتگو شروع کرنے سے قبل ہی اگر پاکستانی عوام کو اس بات کیلئے مبارکباد پیش کی جائے تو کوئی برائی نہیں کہ وہ ایک ایسے خطے میں ہیں جہاں عدلیہ کافی حوصلہ مندی کے ساتھ ملک کے سب باوقار اور طاقتور عہدہ پر بیٹھے شخص کے خلاف فیصلہ ...

Read More »

ہائی اسکول کا طالبعلم تشنج کا شکار 

ہائی اسکول میں دوسرے درجہ کے ایک طالبعلم کو تشنج کا مرض لاحق ہونے پر ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔آسکر کاؤنٹی کی میونسپل نے ایک اخباری بیان میں یہ اطلاع دی کہ طالبلعلم کو یہ بیماری Meningococcal bacteria سے لاحق ہوئی ہے مگر بیکٹیریا کی قسم معلوم نہیں ہو سکی۔طالبعلم کی حالت اس وقت نازک ہے۔عام طور تشنج کی ...

Read More »

وہ روٹی چرا کر چور ہوگیا

ملک خداد پاکستان میں قانون کی پکڑ موٹر سائیکل سوار سے شروع ہوکر گدھا گاڑی چلانے والے پر مکمل ہوجاتی ہے۔ کراچی شہر میں کسی بھی نوعیت کا کوئی مسلۂ درپیش ہو سب سے پہلے عوامی سواری یعنی موٹر سائیکل والوں کی شامت آجاتی ہے۔ اس شامت کو بر لانے میں پولیس کی وردی میں ملبوس( چاہے وہ سفید وردی ...

Read More »

سویڈن میں سفارت خانہ کی آم کھانے کے لیے دعوتِ عام

سٹاک ہوم(عارف کسانہ؍نمائندہ خصوصی) سویڈن میں پاکستانی سفارت خانہ نے مورخہ 28 جولائی بروزجمعہ 11 بجے سے3 بجے تک سٹاک ہوم شہر کے وسط میں سرگل سکوائر میں آم کھانے کے لیے دعوتِ عام دی ہے ۔سفارت خانہ پاکستان نے تمام پاکستانیوں کو اپنے سویڈش اور دیگر ممالک کے دوستوں کے ساتھ شرکت کی دعوت دی ہے۔ لوگوں کی بڑی ...

Read More »

ناروے میں آنے والے سیاحوں کی وجہ سے کوڑا کرکٹ میں اضافہ ۔۔۔۔

مزید ٹیکس کی تجویز۔ حکومت سے ملے والے اخراجات مقامی آبادی کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے کافی ہوتے ہیں لیکن ہمارے پاس اتا زیادہ بجٹ نہیں ہے کہ ہم لوگ سیاحوں کے پھیلائے جانے والے گند اور کوڑا کرکٹ کی صفائی کے لیے بھی اخراجات استعمال کریں ۔ ایک میئر نے مقامی اخبار سے گفتگو کرے ہوئے کہا ...

Read More »

ناروے میں بادشاہ ہیرالڈ (Herald)کی80سالگرہ کے موقع پر جمناشٹک کے پروگرام کا آغاز ۔۔۔۔۔

بدھ کے روز بادشاہ ہیرالڈنے جمناسٹک پروگرام کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔ ناروے میں منقعد ہونے والے جمناسٹک کی انٹر نیشنل کنونشنل کی تقریب میں حصہ لیا اور اس پروگرام کا افتتاح کیا۔ یہ پروگرام خاص طور پر بادشاہ ہیرالڈ کی80ویں سالگرہ کے موقع پر منقعد کیا گیا اور اس کا شمار ان تین خاص پروگراموں میں ہوتا ...

Read More »

اچانک کہیں گم ہوجانے سے ڈر لگتا ہے

غزل   اچانک کہیں گم ہوجانے سے ڈر لگتا ہے محبت تو کر سکتا ہوں نبھانے سے ڈر لگتا ہے   زندگی ہے جو موت کے قریب کئے جاتی ہے بس اتنی سی بات سمجھانے سے ڈر لگتا ہے   بضد تھا مجھے کسی کھیل میں حصہ بنا لیتا کھیلا نہیں کہ اسکو ہرانے سے ڈر لگتا ہے   ضرورت ...

Read More »

ناروے میں خطرناک بھڑ کی آمد۔۔جہاں نظر آئے تصویر اتاریں

محکمہء حشرات الارض کی جانب سے عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ ناروے میں ایک خطرناک نسل کی بھڑ داخل ہو چکی ہے۔اسکا رنگ عام بھڑوں کی نسبت ذیادہ گہرا ہے۔اس کا ڈنگ بھی ذیادہ تکلیف دہ ہے گو کہ ایک ڈنگ جان لیوا نہیں تاہم کئی ڈنگ انسانی زندگی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔جبکہ بچوں کے لیے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.