Breaking News
Home / 2017 / June / 14

Daily Archives: June 14, 2017

فرار ہونے والا پولش قیدی گرفتار

ہیڈ مارک ڈسٹرکٹ جیل سے فرار ہونے والے مجرم کو بدھ کی رات پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔بدھ کی رات پونے چار بجے کے قریب کسی نے پولیس کو مجرم کی موجودگی کے بارے میں مخبری کی تھی۔جبکہ ایک مجرم کی تلاش جاری ہے۔جیل سے دو مجرم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔ایک کو پولیس نے جلد ...

Read More »

معمر افراد کی بیماری کی چھٹی اور اولڈ ایج مراعات میں اضافہ

معمر افراد کی بیماری کی چھٹی اور اولڈ ایج مراعات میں اضافہ ایک حالیہ جائزے کے مطابق محکمہء روزگار نے باسٹھ سال سے ستاسٹھ سال کے افراد کی بیماری کی چھٹی کی مراعات میں اضافہ کیا ہے۔جس کی وجہ سے مجموعی طور پر بیماری کی درخواستوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تاہم یہ تعداد سن دو ہزار پندرہ کی درخواستوں ...

Read More »

چئیر لفٹ کی تعمیر پر مقامی لوگوں کا اعتراض

چئیر لفٹ کی تعمیراتی کمپنی نے ووس کاؤنٹی میں اپنا کیس عدالت میں داخل کروا دیا ہے۔اس لیے کہ چئیر لفٹ کی تعمیر میں مقامی لوگ رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔مقامی لوگ اس بات پر متفق نہیں ہیں کہ چئیر لفٹ کا ٹریک ان کے گھروں کے اوپر سے تعمیر کیا جائے۔ووس کاؤنٹی برگن کے پاس واقع ہے اور ایک معروف ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.