Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / بچوں کی دیکھ بھال کا ادارہ ناروے کا سب سے کرپٹ ادارہ

بچوں کی دیکھ بھال کا ادارہ ناروے کا سب سے کرپٹ ادارہ

ناروے میں بچوں کی دیکھ بھال کے داراے کو سب سے کرپٹ ادارہ قراردیا گیا ہے۔اگر کوئی شخص اس ادارے کی تحویل میں جانے والے بچوں کی مدد کرنے کی بات کرے تو اسے زۃنی طور پر نا اہل سمجھا جاتا ہے۔جبکہ یہ ادارہ والدین سے ان کے بچے چھین کر لے جانے ولا ادارہ بن گیا ہے۔اکثر والدین نارویجن معاشرے میں اپنے بچوں کو محفوظ نہیں سمجھتے۔اگر کسی والدین سے یہ ادارہ میٹنگز شروع کرتا ہے تو پھر کسی بھی وقت یہ بچوں کو لے جا سکتا ہے۔
NTB/UFN

Check Also

ترک صدر کی تنخواہ میں 88 ہزار لیرا کا اضافہ

ترکی کی پارلیمنٹ میں حکمراں جماعت آق کی طرف سے مالی سال 2021کا مجوزہ بجٹ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: