Breaking News
Home / 2017 / June / 08

Daily Archives: June 8, 2017

نارویجن پناہ گزین کیمپوں سے ایک سو ترتالیس افراد غائب

رواں سال میں ماہ جنوری سے لے کر ماہ جون تک پناہ گزین کیمپوں سے کل ایک سو ترتالیس افارد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ان میں وہ کم عمر بچے بھی شامل ہیں جنہیں اٹھارہ سال کی عمر تک پہنچنے پر ان کے وطن واپس بھیجا جانا تھا۔جبکہ ایسے افراد بھی ہیں جنہیں ناروے کا رہائشی ویزہ نہ مل سکا تھا۔ ...

Read More »

شہزادی میتا مارت ٹرین کے سفر پر کتابوں کے ساتھ

نارویجن شہزادی میتا مارت عوام کو کتب بینی کی طرف مائل کرنے کے لیے ٹرین کے سفر پر چوتھی مرتبہ روانہ ہوئی ہیں۔اس سلسلے میں شہزادی میتا مارت نے نارویجن مصنفین سے ملاقات کی اور آسکر لائیبریری کا دورہ بھی کیا۔لٹریچر ٹرین اس مرتبہ S248rlandet کی جانب روانہ ہوئی۔اس مرتبہ ادبی موضوع تھا گھر۔ لائیبریری میں انہوں نے دو نارویجن ...

Read More »

حساب دوستاں اشفاق سیٹھی

باعث افتخار انجینئر افتخارچودھری کسی نے کسی سے پوچھا بھائی اچھا ہوتا ہے یا دوست جواب ملا ہوتا تو بھائی ہی اچھا لیکن اسے بھی دوست ہی ہونا چاہئے ۔یو کے سے فہیم اشفاق سیٹھی کا فون تھا پتہ چلا اشفاق سیٹھی بیمار ہے اور شیخ زاید ہسپتال میں گردے صاف کرنے والی مشین کا سامنا کر رہا ہے۔سیٹھی نام ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.