Breaking News
Home / 2017 / June

Monthly Archives: June 2017

محبت اِک سمندر ہے ، ذِرا سے دِل کے اَندر ہے

شہزاد قیسؔ محبت اِک سمندر ہے ، ذِرا سے دِل کے اَندر ہے ذِرا سے دِل کے اَندر ہے مگر پورا سمندر ہے محبت رات کی رانی کا ، ہلکا سرد جھونکا ہے محبت تتلیوں کا ، گُل کو چھُو لینے کا منظر ہے محبت باغباں کے ہاتھ کی مِٹّی کو کہتے ہیں رُخِ گُل کے مطابق خاک یہ سونے ...

Read More »

لٹی گئی پیپل پالٹی پیڑاں توانوں؟

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھریلو جی اک اور تکلیف کا مرحلہ آ گیا ہے ٹیسیں اٹھ رہی ہیں کہ بابر اعوان پی ٹی آئی میں کیوں چلے گئے ۔با با جی پیپل پالٹی کو اتنی تکلیف نہیں جتنی آپ نون غنیوں کو ہو رہی ہے۔بابر اعوان لوٹا ہو گیا ہے جی۔حضور وہ سینیٹ کی سیٹ سے استعفی دے کر ایک ...

Read More »

دنیا کے طویل ترین بحری جہاز ناروے میں رجسٹرڈ 

نارویجن شپنگ کمپنی میں تین سو چھتیس میٹر 336-meter طویل NIS نامی آئل ٹینکر اور اسکا جڑواں بحری جہاز Eco Leader ایکو لیڈر کو رجسٹرڈ کیا گیا۔یہ دونوں بحری جہاز نارویجن شپنگ کمپنی Awilco کے بحری بیڑے میں شامل کیے گئے ہیں جبکہ انکی تعمیر کورین کمپنی ڈائیوو نے کی ہے۔اس وقت نارویجن کمپنیوں میں رجسٹرڈ ہونے والے کل بحری ...

Read More »

ناروے سے افغان پناہ گزین بچوں کی بڑی تعداد میں واپسی

ناروے سے اس سال سینتیس افغان پناہ گزین بچوں کو جبری طور پرواپس بھیجا گیا ہے جو کہ ایک جنگ سے تباہ حال ملک ہے۔مقامی اخبار وی جی کے مطابق ناروے کے مد مقابل نو ممالک میں سے ناروے نے سب سے ذیادی تعداد میں بچوں کو واپس بھیجا ہے ۔ان ممالک مین ڈنمارک فن لینڈ سویڈن،برطانیہ ،فرانس،سوزرلینڈ،اور ہالینڈشامل ہیں۔ان ...

Read More »

بیٹی کو جھنجھوڑنے پر باپ کو آٹھ برس کی قید اور دس ملین کراؤن کا جرمانہ

اوسلو میں ایک باپ کے اپنی چار ہفتہ کی بیٹی کو پکڑ کر جھنجھوڑنے کی وجہ سے سخت چوٹیں آئیں۔یہ چوٹیں جان لیوا تھیں اور اسکی عمر بھر کی معذوری کا باعث بھی بن سکتی ہیں۔عدالت نے باپ کو آٹھ برس قید اور دس ملین کراؤن جرمانے کی سزا سنائی ہے جبکہ ماں کو دس ماہ جیل کی قید کی ...

Read More »

قارئین اردو فلک کے نام عید کا پیغام

قارئین اردو فلک کے نام عید کا پیغام

Read More »

الوداع اے ماہ رمضان

(شیخ خالد زاہد) ہر ایک اسلامی مہینے کی اپنی اہمیت اور افادیت ہے مگر رمضان کے مہینے کے دن رات کا مزاج ہی کچھ اور ہے، رمضانوں میں مسجدیں بھرپور طریقے سے آباد ہوتی ہیں، فضاؤں میں قرآن کی تلاوت کسی مہک کی مانند معلق رہتی ہے جسے سماعتوں سے تو سنا جاتا ہے مگر دل میں اترتی محسوس ہوتی ...

Read More »

ناروے میں عید کا دن نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ کے ساتھ

عید کے روز اسلامک کلچرل سینٹر اور رابطہ کمیٹی نے نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ کو دعوت دی ہے ۔جو کہ انہوں نے قبول کر لی ہے۔عید کا یہ پروگرام وال آرینا میں ہو گا۔اسلامک کلچرل سینٹر کا کہنا ہے کہ نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے یہ دعوت قبول کر کے فراخدلی کا ثبوت دیا ہے ۔ اس سے ...

Read More »

ناروے میں چھاتی کے کینسر کی نئی دوا منگوانے سے انکار

جمعہ کے روز میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے سی او کی ایک طویل میٹگ ہوئی۔یہ میٹنگ چھاتی کے کینسر کی نئی دوا ناروے میں منگوانے سے متعلق تھی۔trastuzumab-emtansin (Kadcyla کیڈسیلا نامی دوا کینسر کے مریضوں کی زندگی کو برھانے میں معاون ثابت ہوئی ہے۔لیکن یہ دوا نشے کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے اس لیے اسے ناروے میں برآمد کرنے سے ...

Read More »

کھانے پینے کی اشیاء تلف کرنے سے متعلق نیاقانون

نارویجن سیاسی پارٹی کرسچن ڈیموکریٹ پارٹی نے حکومت اور فوڈ انڈسٹری کے درمیان کیے جانے والے معاہدے کو خوش آمدید کہا ہے ۔یہ معاہدہ ذائد یا بچ جانے والی خوراک کو تلف کرنے سے متعلق ہے۔ پارٹی حکومت پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ کھانے پینے کی اشیاء کوتلف کرنے اور ضائع کرنے سے متعلق قانون کو جلد حتمی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.