Breaking News
Home / 2017 / May

Monthly Archives: May 2017

کرپشن ماتم کرنے سے ختم نہیں ہوگی!

(شیخ خالد زاہد) پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی اور اسکے ساتھ ساتھ بڑھتے ہوئے مسائل جہاں پاکستان کی ترقی کی شرح کی باگیں کھینچے رکھتے ہیں اور سست روی کا شکار معیشت کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ تو دوسری طرف ہم اپنی معاشرتی اقدار سے منہ چراتے ہوئے دوسروں کی ثقافتوں کا لبادہ اوڑھتے چلے جا رہے ہیں یا پھر ...

Read More »

پچاس سال پہلے کا رمضان

پچاس سال پہلے کا رمضان باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری کمال کا رش پڑ گیا ہے بازاروں میں تل دھرنے کو جگہ نہیں فروٹ کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے یہ رونا شائد ان چند سالوں میں ہوا ہے پہلے تو کبھی ایسا نہ تھا میں چند ایک ماہ میں باسٹھ برس کا ہو جاؤں گا میرے سامنے میری ...

Read More »

آہ شیخ احسان صاحب

شیخ احسان جنہیں مرحوم لکھتے ہوئے کلیجہ منہ کو آتا ہے میرے بہت اچھے دوست اور اس بڑھ کر یہ کہ وہ بہت ہی اچھے انسان تھے۔ جب وہ اس دار فانی کو چھوڑ کر رخصت ہورہے تھے تو ہر شخص ان کی جدائی پر دکھی تھا ۔ وہ بہت بااخلاق، بامروت، مہمان نواز، علم دوست اور بہت اچھی شخصیت ...

Read More »

اوسلو میں اسکول کی چھت سے پندرہ سالہ طالبعلم گر کر شدیدزخمی

اوسلو میں اسکول کی چھت سے گزشتہ اتوار کے روز ایک پندرہ سالہ طالبعلم گر کر شدیدز خمی ہو گیا ہے۔اس کے سر میں شدید چوٹیں آئی ہیں جس کی وجہ سے وہ بے ہوش ہے۔ پندرہ سالہ طالبعلم پانچ میٹر کی بلندی سے شییشے کے گمبد سے کنکریٹ کے فرش پر جا گرا۔اسے فوری طور پر فضائی ایمبولنس کے ...

Read More »

عورت نے چرچ کے اکاؤنٹ سے خطیر رقم اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کر لی

پچھلے موسم گرماء میں محکمہء روزگار کے ذریعے چرچ میں ملازمت حاصل کرنے والی ایک چالیس سالہ عورت نے ناجائز طور پرچرچ کے اکاؤنٹ سے رقم اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کر لی۔یہ رقم اس نے دو اقساط میں منتقل کی تھی۔تفصیلات کے مطابق ملازمت حاصل کرنے والی عورت کے پاس اکنامکس کی ڈگری ہے۔ملزمہ پر ماہ جون میں مشرقی ناروے ...

Read More »

بین الاقوامی پروازوں پر لیب ٹاپ کے استعمال پر پابندی کا امکان

امریکی حکام کی جانب سے اس بات کا اشارہ دیا گیا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ بین الاقوامی پروازوں پر لیب ٹاپ کے استعمال پر پابندی لاگو کر دی جائے گی۔اندرونی محکمہء تحفظ کے وزیر جان کیلی John Kelly. کا کہنا ہے کہ انہیں ایک حقیقی دھمکی موصول ہوئی ہے جس کے مطابق جہازوں کو تباہ کیا ...

Read More »

اسلام کے ساتھ مسلح جنگ۔۔۔

انتخاب ساجدہ پروین مئی ۲۰۱۶ ء کی بات ہے، نیو یارک کے ایک گھر میں مجھے ملاقات کے لیے بلا یا گیا۔ دیگر لوگو ں کی طرح میزبان بھی یورپ میں اسلام کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے پریشان تھیں اور وہ مجھ سے اس لیے ملنا چاہتی تھیں کہ ۲۰۰۵ء، ۲۰۰۶ء میں ڈنمارک کے اخبار میں چھپنے والے ...

Read More »

اہل ایمان کے معاشرہ کی امتیازی شان

ترتیب :عبدالعزیز اہل ایمان کے معاشرے کی متیازی شان یہی ہے کہ وہ ایک سنگدل ،، بے رحم اور ظالم معاشرہ نہیں ہوتا بلکہ انسانیت کے لئے رحیم و شفیق اور آپس میں ایک دوسرے کا ہمدرد و غمخوار معاشرہ ہوتا ہے فرم کی حیثیت سے بھی ایک مومن اللہ کی شان رحیمی کا مظہر ہے اور جماعت کی حیثیت ...

Read More »

اوسلو شہر میں پچھلے سات برسوں میں نوجوانوں کے جرائم میں اضافہ

ایک حالیہ جائزہ رپورٹ کے مطابق پچھلے دس برسوں کے دوران ہونے والے نوجوانوں کے جرائم میں سب سے ذیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ان جرائم میں چوری منچیات کے استعمال غیر اخلاقی اور جنسی جرائم سر فہرست ہیں۔نارویجن اخبار آفتن پوستن کے مطابق سال دو ہزار سولہ میں ان جرائم میں بیس فیصد تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ...

Read More »

آلنا بی دیل اوسلو میں انٹر کلچرل وومن گروپ کا شاندار جشن بہاراں

            ۔اوسلو بی دیل فیورست میں وومن گروپ کے زیرانتظام ایک شاندار فیملی فنکشن کا ا ہتمام کیا گیا۔جس میں مقامی پاکستانیوں نارویجنوں اور مختلف ممالک کا پس منظر رکھنے والی خواتین اور بچوں نے اپنی فیملیز کے ساتھ بھر پور حصہ لیا۔یہ پروگرام فیورست فورم میں کیا گیا تھا۔جس میں مختلف کھانے پینے کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.