Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / ہارون رشید کے ساتھ سٹاک ہوم میں شام ۸ اپریل کو منائی جائے گی

ہارون رشید کے ساتھ سٹاک ہوم میں شام ۸ اپریل کو منائی جائے گی

سٹاک ہوم (عارف کسانہ سے) معروف تجزیہ نگار، صحافی اور کالم نویس ہارون رشید کے ساتھ سویڈن کے دارلحکومت سٹاک ہوم میں ایک شام منائی جائے گی۔ وہ ناروے میں قائم فلاحی تنظیم سکون کی دعوت پر اسکینڈے نیویا کا دورہ کرہے ہیں اور پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائیٹی سویڈن کے تحت مورخہ ۸ اپریل بروزہفتہ تین بجے سٹاک ہوم کے نواحی علاقہ فتیا کے سکول میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ اس پروگرام میں خواتین بھی شرکت کریں گی۔ ان کے بے لاگ تبصروں اور پاکستان کی سیاست کے بارے میں غیر جاندارانہ اور حقائق پر مبنی ٹھوس رائے رکھنے کی وجہ سے وہ ایک معتبر تجزیہ نگار کی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی سویڈن آمد کے حوالے سے بہت جوش و خروش پایا جارہا ہے او ر پاکستانی کمیونیٹی انہیں سننے لئے بھر پور شرکت کرے گی۔۔

Check Also

نوکری سے نکالا جانے والا درزی جو دیکھتے ہی دیکھتے ارب پتی بن گیا

متحدہ عرب امارات میں جیکیز الیکٹرانکس (Jacky’s Electronics)کا نام ہر شخص جانتا ہے۔ یہ اربوں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: