Breaking News
Home / 2017 / February / 27

Daily Archives: February 27, 2017

نفرتیں بڑھ جاںُیں گی اور فاصلہ ہو جاےُ گا

آدمی سے آدمی کا جب گلہ ہو جاےُ گا نفرتیں بڑھ جاںُیں گی اور فاصلہ ہو جاےُ گا آذر و نمرود ہیں گر مثلِ تارِ عنکبوت دستِ ابراہیم صد لختِ حرا ہو جاےُ گا میں نے تو بس آںُینہ رکھا تھا اس کے سامنے مجھ کو کیا معلوم تھا ظالم خفا ہو جاےُ گا اک ذرا کل یگ کو اپنا ...

Read More »

شادی کے شرعی اور غیر شرعی طریقے

تحریر: مولانا شمس پیر زادہؒ ۔۔۔ ترتیب: عبدالعزیز شادی مسرت و شادمانی کا پیغام: شادی زندگی کا اہم ترین اور نہایت خوشگوار واقعہ ہے ، جو اپنے ساتھ مسرت و شادمانی اور فرحت و انبساط کا پیغام لاتا ہے۔ مرد گرم جوشی سے اپنے گھر کو رونق بخشنے والی رفیقۂ حیات کا استقبال کرتا ہے اور اقربا و احباب نو ...

Read More »

نظام سرمایہ داری کو درپیش چیلنج

تحریر: ڈاکٹر فضل الرحمن فریدی ۔۔۔ ترتیب: عبدالعزیز (پہلی قسط) اسلام دشمنی کے متعدد محرکات میں سے ایک اہم محرک یہ ہے کہ وہ نظام زرگری اور زرداری، دونوں پر کاری ضرب لگاتا ہے۔ وہ کمزوروں، مفلسوں اور پسماندہ طبقات کی دستگیری کو دین و ایمان کا جزو قرار دیتا ہے اور ایک ایسی ثقافت کو جنم دیتا ہے جو ...

Read More »

جیل میں قتل کا ارتکاب کرنے والے مجرم کا پولیس سے بات کرنے سے انکار

رنگ ریک جیل میں ایک مجرم نے اپنے ساتھی مجرم کو جان سے مار ڈالا۔جیل میں جرم کرنے والا مجرم پہلے سے ایک قتل کے الزام میں سترہ برس قید کی سزا بھگت رہا تھا۔مجرم کو رنگ ریک جیل سے درامن جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔مجرم نے پولیس کے ساتھ گفتگو کرنے سے انکار کر دیا ہے تاہم ...

Read More »

تبتی کمیونٹی کی غیر قانونی جاسوسی کرنے والا شخص گرفتار

سویڈش سیکورٹی کے ادارے (SAPO). نے سوموارکے روز ایک پریس ریلیز میں بتایا ہے کہ تبت سے نقل مکانی کر کے آنے والے پناہ گزینوں کی جاسوسی کرنے والا ایک شخص گرفتار کیا گیا ہے۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق ملزم کئی برسوں سے سویڈن میں رہائش پزیر تھا۔اس شخص پر کئی علاقوں میں غیر قانونی طور پر تبت کی کمیونٹی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.