بچوں کے لئے عارف کسانہ کی کتاب اب انگریزی میں بھی شائع ہوگئی ہے۔ 

اسلامی معلومات پر مبنی بچوں کی کے لئے دلچسپ کہانیوں کی کتاب جسے عارف کسانہ نے لکھا ہے اور نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد نے سبق آموز کہانیاں کے عنوان سے شائع کیا ہے، بچوں اور والدین نے اسے بہت مفید کتاب قرار دیا ہے۔ اس کتاب میں بچوں کے اسلام کے بارے کیے گئے سوالات کے جوابات دلچسپ کہانیوں کی صورت میں لکھے ہیں جسے بہت پسند کیا جارہاہے لیکن اس کے ساتھ ہی جو بچے جو اردو زبان نہیں پڑھ سکتے ان کی جانب سے مسلسل یہ مطالبہ کیا جارہا تھا کہ اس کتاب کو انگریزی زبان میں شائع یا جائے تاکہ اس سے وہ بھی فائدہ اٹھا سکیں۔ اس خواہش کے پیش نظر اب یہ کتاب انگلش میں بھی شائع کردی گئی ہے جس کا عنوان ہے A Collection of Delightful Stories for Children اور یہ کتاب www.amazon.com اب دنیا بھر میں والدین اپنے بچوں کے لئے

سے حاصل کرسکتے ہیں۔ کتاب کا لنک یہ ہے
https://goo.gl/qmu73w 

اپنا تبصرہ بھیجیں

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)