Breaking News
Home / 2017 / February / 21

Daily Archives: February 21, 2017

شاپنگ سینٹر کی عمارت سے جہاز ٹکرا کر تباہ

آسٹریلیا کے شہر ملبورن کے ایک شاپنگ سینٹر کی چھت سے ایک پرائیویٹ ہوائی جہاز منگل کی صبح ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔جہاز میں سوار پانچ افراد بھی ہلاک ہو گئے۔جبکہ شاپنگ سینٹر اس وقت بند تھا۔یہ پچھلے تیس سالوں میں ہونے والا اپنی نوعیت کا بد ترین حادثہ ہے۔عینی شاہدوں کے مطابق حادثہ کے وقت انہوں نے ایک فضائی ...

Read More »

بچوں کے لئے عارف کسانہ کی کتاب اب انگریزی میں بھی شائع ہوگئی ہے۔ 

اسلامی معلومات پر مبنی بچوں کی کے لئے دلچسپ کہانیوں کی کتاب جسے عارف کسانہ نے لکھا ہے اور نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد نے سبق آموز کہانیاں کے عنوان سے شائع کیا ہے، بچوں اور والدین نے اسے بہت مفید کتاب قرار دیا ہے۔ اس کتاب میں بچوں کے اسلام کے بارے کیے گئے سوالات کے جوابات دلچسپ کہانیوں ...

Read More »

گرل فرینڈ

شازیہ عندلیب لینگوج انسٹیٹیوٹ میں کینٹین کی ٹیبل پر لڑکے لڑکیوں کا گروپ خوش گپیوں میں مصروف تھا۔اچانک ہال میں داخل ہونے والے ایک خوبرو جوڑے کو دیکھ کر سب ٹھٹھک گئے۔سب لڑکے چونک کر اس خوبصورت جوڑے کو دیکھنے لگے۔لڑکی نے بلیو جینز کے ساتھ اسکائے بلیو ریشمی اسکارف لے رکھا اتھا۔جس میں اسکی صاف رنگت چمک رہی تھی۔ ...

Read More »

منگل کی رات سویڈن کے کیپیٹل اسٹاک ہوم میں ہنگامہ آرائی

منگل کی رات ایک ہجوم نے اس وقت پولیس پر سنگباری کی جبکہ وہ ایک ملزم کو تلاش کر رہی تھی۔پولیس نے جوابی کاروائی کے طور پر گولیاں چلائیں جو کہ نشانہ پر نہ لگ سکیں۔یہ ہجوم کل چالیس کے لگ بھگ افراد پر مشتمل تھا۔اس کے بعد مشتعل ہجوم نے سینٹر میں کھڑی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔آتش زنی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.