Breaking News
Home / 2017 / February / 17

Daily Archives: February 17, 2017

“معلوم کی حد سے آگے”

 (شیخ خالد ذاہد) گزشتہ پانچ دنوں میں وطنِ عزیز کی پاک سرزمین کو دہشت گردوں نے خون سے لال کردیا ہے۔ دہشت گردوں نے ملک کے تینوں صوبوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنا کر ہمارے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انتظامیہ کو کھلا چیلنج دیا ہے۔ دہشت گردوں نے پہلے صوبہ پنجاب میں زندہ دلانِ لاہور کو سوگ ...

Read More »

ویلنٹائن ڈے کا بخار

رومانہ فاروق: کویت romanafarooq@hotmail.com گزشتہ چندسالو ں سے ہمارے پاکستانی معاشرے میں ویلنٹائن ڈے کا بخار متعدی مرض کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔جس سے یہ حقیقت تو عیاں ہوتی ہے۔ کہ دیگر بیسوں رسموں اور عادات کی طرح ہم مسلمان وسعت قلبی کا ثبوت پیش کرنے کے لیے اسے بھی قبول کرتے جا رہے ہیں۔ یہ جانے بنا ...

Read More »

خود کش حملوں کیخلاف ملک بھر میں یوم مذمت منایا گیا،

خود کش حملوں کیخلاف ملک بھر میں یوم مذمت منایا گیا، حضرت پیر محمد افضل قادری کی سربراہی میں ملک کے اکابر مفتیان نے دہشتگردی اور خودکش حملوں کیخلاف فتویٰ جاری کردیا۔ لاہور + اسلام آباد: (پریس ریلیز 17فروری 2017ء) دہشت گردی اور خودکش حملوں کیخلاف تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کی اپیل پر ملک بھر میں یوم مذمت منایا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.