Breaking News
Home / 2017 / February / 15

Daily Archives: February 15, 2017

لہو لہو لاہور

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری جب بھی تھوڑا سکوں ہوا اور دھماکوں کی سیریز کمزور ہوتی دکھائی دی کہیں نہ کہیں سے بری خبر آ دھمکتی ہے۔دوائیاں بیچنے والوں کا مختصر سا جلوس مال روڈ پر موجود تھا اس سڑک پر ہزار بندشوں کے باوجود جلوس نکالے جاتے ہیں۔جمہوریت میں احتجاج لازم ہے۔میری بھی زندگی سیاسی جو و جہد میں ...

Read More »

انصاف یوتھ ونگ ضلع راولپنڈی ایک مثالی تنظیم ہے

نوید افتخار ہمارا فخر ہے۔عامر محمود کیانی پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع راولپنڈی کے صدر نوید افتخار چودھری نت دو ماہ کی کارکردگی کی رپورٹ پی ٹی آئی نارتھ کے صدر عامر محمود کیانی کو پیش کر دی۔رپورٹ میں انصاف یوتھ ونگ ضلع راولپنڈی کے صدر نے دو ماہ کے قلیل عرصہ میں راولپنڈی کی نو تحصیلوں میں تنظیم ...

Read More »

ایران میں سویڈش وزیر کے شال اوڑھنے پر تنقید

سعودی عرب میں وہ شال لینے کی پابندی ہیں۔۔ سویڈش وزیر تجارت نے شامی جنگ کے سلسلے میں مذاکرات کے لیے ایران کا دورہ کیا۔سویڈش خاتون وزیر نے ایران کے رواج کے مطابق وہاں سر پر شال اوڑھ لی۔سویڈش وزیرکے شال اوڑھنے پر سویڈش پارٹی کے لیڈر نے تنقید کا نشانہ بنیا کیونکہ شال اوڑھنے کو سویڈن میں خواتین کے ...

Read More »

مجرم پولیس کی حراست سے فرار۔۔

پولیس مفرورکی تلاش میں سرگرداں۔۔۔ ایک مجرم سوگن اور فیور دانے Sogn og Fjordane کے علاقے سے پولیس کی حراست سے نکل بھاگنے میں کامیاب ہو گیا۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس اسے ویک کی جیل میں قید کرنے کے لیے ایک دوسرے گشتی پولیس پارٹی کو حراست میں دے رہی تھی۔پولیس اہلکار کھائی ہیننگ مائیکل Kai Henning ...

Read More »

اسلامی اسکول کی سائٹ پربچوں کی پٹائی کی اجازت کا مضمون

اوسلو کے علاقے بیرم کے اسلامی اسکول کی ویب سائٹ پر ایک ایسے مضمون کا لنک دیا گیا ہے جس کے مطابق بچوں کی تربیت کے لیے پٹائی کی اجازت ہے۔ جب اس سلسلے میں اسلامی اسکول کے سربراہ سے رابطہ کیا گیا انہوں نے کہا کہ اس بات کا ہمارے اسکول سے کوئی تعلق نہیں ہے۔سائٹ پر اس مضمون ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.