Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / آگ کے شعلے سے بال سیٹ کرنے والا حجام

آگ کے شعلے سے بال سیٹ کرنے والا حجام

فلسظینی علاقے غزہ کی پٹی پر واقع حجام اپنے سیلون میں گاہکوں کی فرمائش پر ان کے بال سیدھے کرنے کے لیے آگ کا کھلا شعلہ استعمال کرتا ہے۔حجام آگ کے شعلے سے دوکان پر آنے والے گاہکوں کے بال سیٹ کرنے کا کام کسی شعبدہ باز کی طرح لیتا ہے۔
کیا ا س سے پہلے آپ نے ایسا انوکھا طریقہ دیکھا یا سنا؟
UFN/ Karin

Check Also

ترک صدر کی تنخواہ میں 88 ہزار لیرا کا اضافہ

ترکی کی پارلیمنٹ میں حکمراں جماعت آق کی طرف سے مالی سال 2021کا مجوزہ بجٹ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: