Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / بائیس سالہ شخص کو آن لائن لڑکیوں سے بد سلوکی پر نو سال قید کی سزا

بائیس سالہ شخص کو آن لائن لڑکیوں سے بد سلوکی پر نو سال قید کی سزا

عدالت نے ایک بائیس سالہ شخص کو آن لائن اکتیس لڑکیوں کو ہراساں اور غیر اخلاقی سلوک کرنے پر نو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔عدالت نے چار لڑکیوں کے ساتھ آن لائن جبری طور پر ظالمانہ سلوک قرار دیا۔یہ شخص ہاگے لینڈکا رہائشی تھا اور ایک تعلیمی ادارے میں زیر تعلیم تھا۔
NTB/UFN

Check Also

ترک صدر کی تنخواہ میں 88 ہزار لیرا کا اضافہ

ترکی کی پارلیمنٹ میں حکمراں جماعت آق کی طرف سے مالی سال 2021کا مجوزہ بجٹ ...

One comment

  1. ALLAH sab ki maan behnon ki hifazat farmae

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: