فلسظینی علاقے غزہ کی پٹی پر واقع حجام اپنے سیلون میں گاہکوں کی فرمائش پر ان کے بال سیدھے کرنے کے لیے آگ کا کھلا شعلہ استعمال کرتا ہے۔حجام آگ کے شعلے سے دوکان پر آنے والے گاہکوں کے بال سیٹ کرنے کا کام کسی شعبدہ باز کی طرح لیتا ہے۔ کیا ا س سے پہلے آپ نے ایسا انوکھا ...
Read More »Daily Archives: February 13, 2017
بائیس سالہ شخص کو آن لائن لڑکیوں سے بد سلوکی پر نو سال قید کی سزا
عدالت نے ایک بائیس سالہ شخص کو آن لائن اکتیس لڑکیوں کو ہراساں اور غیر اخلاقی سلوک کرنے پر نو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔عدالت نے چار لڑکیوں کے ساتھ آن لائن جبری طور پر ظالمانہ سلوک قرار دیا۔یہ شخص ہاگے لینڈکا رہائشی تھا اور ایک تعلیمی ادارے میں زیر تعلیم تھا۔ NTB/UFN
Read More »شامی پناہ گزینوں کا ناروے میں پناہ حاصل کرنے سے انکار
محکمہء امیگریشن کی ڈائیریکٹر نے بتایا ہے کہ ہر دس میں سے ایک شامی پناہ گزین ناروے میں پناہ حاصل کرنے کی آفر سے انکار کر دیتا ہے۔غالباً ایسا وہ ناروے کے مختلف ماحول کی وجہ سے کرتے ہیں۔کئی شامی پناہ گزین یہاں اسکولوں میں لڑنے لڑکیوں کو تیراکی سکھانے کی تعلیم پر حیران ہوئے جبکہ کئی عورتوں کے لیے ...
Read More »اوسلو میں اسلامی اسکول کا قیام
اوسلو کے مرکزی علاقے گرن لاند میں اسلامی اسکول کے قیام کے لیے ایک اسلامی تنظیم کوششیں کر رہی ہے۔تنظیم کے اعلیٰ عہدے دار نے ایک گفتگو میں بتایا کہ اسلامی اسکول کے قیام کی درخواست اس سے پہلے بعض تکنیکی وجوہ کی بناء پر مسترد ہو چکی ہے۔تاہم اب وہ نئے سرے سے ذیادہ بہتر منصوبہ مقامی حکومت کو ...
Read More »کار پر چاقو کا حملہ
ایک خاتون ڈرائیور کی کار پر Nord-Tr248ndelag شمالی ٹرونڈھے لاگ میں ڈبل روٹی کاٹنے والی چھری اگلے حصہ پر آکر گری۔ خاتون نے بتایا کہ کار ڈرائیو کے دوران کوئی چیز اڑتی ہوئی آئی اور کار سے ٹکرائی۔جب انہوں نے اپنی کار پارک کی تو خاتون ڈرائیور نے دیکھا کہ کار کے بمپر میں بریڈ کاٹنے والی ایک چھری پھنسی ...
Read More »