Home / حالات حاضرہ / خبریں / ملٹی پل نیشنلٹی رکھنے والے نارویجن مسافر امریکہ داخل ہو سکتے ہیں

ملٹی پل نیشنلٹی رکھنے والے نارویجن مسافر امریکہ داخل ہو سکتے ہیں

وہ نارویجن پاسپورٹ رکھنے والے افراد جن کا تعلق ان ممالک سے ہے جن پر امریکہ داخلے کی پابندی لگی ہے امریکہ داخل ہو سکتے ہیں۔اس بات کا اعلان اوسلو میں امریکی سفارت خانے کی ویب سائٹ پر کیا گیا ہے۔جبکہ اس سے پہلے نارویجن اخبار نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا تھا کہ ان ممالک سے تعلق رکھنے والے پچاس ہزار افراد ناروے میں بستے ہیں۔امریکہ میں داخلے پر پابندی سے ان کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
UFN/NTB

Check Also

برطانوی شہزادہ فلپ انتقال کرگئے

برطانیہ کے شہزادے اور کوئن الیزبیتھ (دوئم) کے شوہر ’ فلپ ‘ 99برس کی عمر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: