Breaking News
Home / 2017 / January / 16

Daily Archives: January 16, 2017

پری ٹوکے یا جن روکے ……

پری ٹوکے یا جن روکے ……… فیصل حنیف   “میری جان فیصل ہمہ دان،  کن اوہام میں گرفتار ہو؟ مجھ کو اپنے حال پر کیا ہنسی آتی ہے، میں مجبور و مقہور بوڑھا تمہاری الفت کی خاطر دام بلا میں آ پھنسا – تم مشاعرہ کہہ مجھ غریب کو تماشا دکھا لائے- نطق میں زور نہیں، سر میں شور نہیں، ...

Read More »

گاندھی بننے کی ناکام کوشش!

 نہال صغیر ہم بہت ساری باتوں میں گاندھی جی سے اتفاق نہیں رکھتے لیکن اس کے باوجود ایک بات تو طے ہے کہ کوئی شخص بیک وقت ناتھو رام گوڈسے اور گاندھی نہیں بن سکتا ۔اسے دونوں میں سے ایک کا انتخاب بہر حال کرنا ہی ہوگا ۔ہمارے وزیر اعظم بھی عجیب شخصیت کے مالک ہیں وہ بیرون ملک جاتے ...

Read More »

ناروے میں ایک سال کے اندر خاندان سیٹ ہو سکتا ہے

پچھلے سال ناروے میں 3.460 تین ہزار چار سو ساٹھ پناہ گزینوں کی آمد ہوئی تھی جو کہ پچھلے بیس سالوں کے دوران ناروے آنے والے پناہ گزینوں کی سب سے کم تعداد تھی۔محکمہء امیگریشن کے ڈائیریکٹر فرودے فورفانگ کے مطابق اس سال کتنے پناہ گزین ناروے میں پناہ کی درخواستیں دیں گے اس بارے میں کوئی بات حتمی طور ...

Read More »

انٹر کلچرل وومن گروپ کی جانب سے سن دو ہزار سترہ میں فری نارویجن کلاسز اور دیگر کورسز کاا جراء

پچھلے برس انٹر کلچرل وومن گروپ کی جانب سے فری نارویجن کلاسز کے کامیاب سیشن کے بعد اس سال بھی جلد تارکین وطن کے لیے نارویجن زبان میں کلاسز شروع کی جائیں گی۔ پچھلے سال پاکستانیوں کے علاوہ دوسرے ممالک کے افراد نے بھی گروپ کے زیر اہتمام بنیادی نارویجن زبان کی کلاسز اٹینڈ کیں۔تنظیم کی سربراہ محترمہ غزالہ شاہین ...

Read More »

کرغستان کے قصبہ میں ترتالیس گھروں پہ جہاز گر کر تباہ

ہوائی جہاز میں چارپائلٹ سوار تھے۔یہ جہاز دھند کی وجہ سے ائیر پورٹ پر لینڈ کرنے کے بجائے ایک قصبے پہ لینڈ کر گیا۔جس کی وجہ سے قصبہ کے ترتالیس گھرتباہ ہو گئے جبکہ بتیس افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ایک عینی شاہد کے مطابق ایک گھر کے پانچ افراد جو کہ سوئے ہوئے تھے جہاز لینڈ کرنے ...

Read More »

ہم زندہ قوم ہیں

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری جسے یہ شک ہے کہ ہم بحثیت قوم مر چکے ہیں اسے اس تصویر کو دیکھنا چاہئے۔اللہ کے کرم سے ایک زندہ پاکستان آپ کو نظر آئے گا مجھے زمرد خان کے اس عمل کی ستائیش ایک لاکھ بار بھی کرنا پڑے تو کم ہے۔لیکن آج اس تصویر میں ایک نوجوان جو زمرد خان اور ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.