Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / فریڈرکستاد میں امریکی شپنگ کمپنی کے ٹور شامی دہشت گردوں کی وجہ سے کینسل

فریڈرکستاد میں امریکی شپنگ کمپنی کے ٹور شامی دہشت گردوں کی وجہ سے کینسل

فریڈرکستاد میں امریکی شپنگ کمپنی کے ٹور شامی دہشت گردوں کی وجہ سے کینسل
امریکہ کی شپنگ کمپنی Carnival Cruises UK نے فریڈرکستاد میں لسلبی میں سات دہشت گردوں کے شام روانہ ہونے کی وجہ سے پروگرام کرنے سے انکار کر دیا۔جبکہ اب یہ کروز شپ اوسلو میں جائے گا۔مقامی اخبار فریڈرکستاد بلاد کے مطابق شپنگ کمپنی نے اپنے انکار میں انٹر نیٹ پر موجود ایک خبر کا حوالہ دیا ہے۔اس خبر میں یہ بتایا گیا ہے کہ کس طرح فریڈرکستاد کی لسلبی روڈ کے افراد دہشت گردی میں ملوث پائے گئے ہیں۔یہ خبر ویکی پیڈیا پہ بھی پڑہی جا سکتی ہے۔ینو یارک ٹایمز کے اخبار میں یہ بتایا گیا کہ کس طرح اس علاقے کے سات افراد شام میں جنگ کے لیے روانہ ہوئے۔تاہم فریڈرکستاد کی مقامی پولیس سیکورٹی آفیسر نے شپنگ کمپنی کو شہر میں موجودہ حفاظتی امور کی یا د دہانی کے لیے ایک خط لکھا ہے تاکہ فریڈرکستاداور واہلڑ میں مسافروں کی رونقیں واپس آ سکیں۔
NTB/UFN

Check Also

4انچ کمر بڑھنے سے موت کا خطرہ کتنا بڑھ جاتا ہے؟ سائنسدانوں کا انکشاف جان کر آپ اپنا پیٹ بڑھنے نہیں دیں گے

مجموعی طور پر موٹاپے کو صحت کے لیے خطرناک قرار دیا جاتا ہے لیکن اب ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: