ساؤتھ ویسٹرڈال کی عدالت نے ایک چالیس سالہ شخص کو کم سن لڑکیوں کو آن لائن جبری طور پر تصاویر اور وڈیوز شئیر کرنے کے الزام میں بارہ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔چالیس سالہ شخص آن لائن لڑکی بن کر بچیوں سے دوستی کرتا تھا۔عدالت کے پراسکیوٹر جنرل اٹارنی Attorney General Thorbj248rn تھور بیورن نے کہا کہ یہ ...
Read More »Daily Archives: January 10, 2017
فریڈرکستاد میں امریکی شپنگ کمپنی کے ٹور شامی دہشت گردوں کی وجہ سے کینسل
فریڈرکستاد میں امریکی شپنگ کمپنی کے ٹور شامی دہشت گردوں کی وجہ سے کینسل امریکہ کی شپنگ کمپنی Carnival Cruises UK نے فریڈرکستاد میں لسلبی میں سات دہشت گردوں کے شام روانہ ہونے کی وجہ سے پروگرام کرنے سے انکار کر دیا۔جبکہ اب یہ کروز شپ اوسلو میں جائے گا۔مقامی اخبار فریڈرکستاد بلاد کے مطابق شپنگ کمپنی نے اپنے انکار ...
Read More »