Breaking News
Home / 2017 / January / 07

Daily Archives: January 7, 2017

ویلفیئر ریاست سے بھی آگے

ویلفیئر ریاست سے بھی آگے عارف محمود کسانہ عام طور پر چند رسومات اور عقائد کے مجموعہ کو مذہب کہتے ہیں جن کا معاشرتی، معاشی اور سیاسی شعبہ ہائے زندگی تعلق ضروری نہیں ہوتا۔مذہب خدا اور بندے کے درمیان ایک پرائیویٹ تعلق اور ذاتی مسئلہ ہوتا ہے جس میں وہ چند مذہبی رسومات کو ادا کرکے اطمینان ہوجاتا ہے کہ ...

Read More »

اسلامک کلچرل سینٹر تھوئین میں بچوں کی تربیت کا دو روزہ کورس

اردو فلک نیوز ڈیسک نمائندہء خصوصی، کورس کے آغاز میں معلمہ فرزانہ نے تلاوت کی۔ دو روزہ کورس کا ہتمام اسلامک کلچرل سینٹر نے کیا جس میں برطانیہ سے شاہینہ محمود صاحبہ اوررابعہ صادق نے سینٹر میں اساتذہ اور زیر تعلیم بچوں کی ماؤں کے لیے خصوصی لیکچرز دیے۔یہ کورس اسلامک کلچرل سینٹر بیورن ڈال میں بھی کیا گیا تھا۔بیورن ...

Read More »

اوسلو کے علاقے میں اجتماعی جھگڑے کی واردات

بدھ کی رات اوسلو کے مضافاتی علاقے مورٹنز رود میں پولیس کو ایک اجتماعی جھگڑے کی واردات کی رپورٹ دی گئی ہے۔اس جھگڑے میں مختلف عمروں اور مختلف ممالک کا پس منظر رکھنے والے افراد شامل تھے۔ابھی تک پولیس نے کوئی گرفتاری نہیں کی اور نہ ہی کسی کے ذخمی ہو نے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔فساد کے بعد پولیس ...

Read More »

اسکول میں چوری کرنے والا کھڑکی سے فرار ہوتے وقت گرفتار

اوسلو میں پولیس نے اس وقت ایک چور لو گرفتار کر لیا جب وہ معمول کے گشت پہ تھی۔رات کے وقت گشت پر موجود پولیس کو اسکول کی کھڑکی کے شیشے توڑنے کی آواز آئی۔جب پولیس موقع پر پہنچی دوسری منزل پر چور کھڑکی سے فرار ہونے کی کوشش میں پھنس چکا تھا۔لہٰذا اس نے باہر نکلنے کے لیے پولیس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.