Home / 2017

Yearly Archives: 2017

نوکیا کے 3310 کا ایک اور نیا ماڈل آگیا، اس میں ایک فیچر ایسا ڈال دیا گیا کہ آپ کا دل کرے گا ابھی اسے خرید لیں

نوکیا 3310کبھی مقبول ترین موبائل فونز میں شمار ہوتا تھا، اس کی پیداوار جب 2005ءمیں بند کی گئی تب تک وہ 12کروڑ 60لاکھ کی تعداد میں فروخت ہو چکا تھا۔ رواں سال کمپنی نے اس کا نیا ورژن متعارف کروایا جسے صارفین نے کافی پذیرائی بخشی۔اب اس کا نیاماڈل آ گیا ہے جس میں کمپنی نے مزید ایک انتہائی اہم ...

Read More »

داعش کی کمر ٹوٹنے کے بعد ایک اور شدت پسند تنظیم اس کی جگہ لینے کے لئے منظر عام پر، یہ کون سی تنظیم ہے؟ پوری دنیا کے لئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی

شام و عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کی کمر ٹوٹ چکی ہے اور اب ایک ایسی تنظیم اس کی جگہ لینے کے لیے منظرعام پر آ گئی ہے کہ پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق یہ شدت پسند تنظیم ’الشباب‘ ہے جو افریقی خطے میں بہت متحرک ہے اور صومالیہ اس کا گڑھ ...

Read More »

شادی کی تقریب سے دولہا دولہن سیدھے اپنی فلائٹ پکڑنے جا پہنچے، جیسے ہی اندر داخل ہوئے تو پی آئی اے کی ائیرہوسٹس نے انہیں ایسا شاندار تحفہ دیدیا کہ خوشی کی کوئی انتہاءنہ رہی، ہر پاکستانی داد دینے لگا

  پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) نے ناصرف سروس کے معیار کو بہتر کیا ہے بلکہ مسافروں کو ایسے ایسے سرپرائز دینے کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے کہ ان کے سفر کی خوشیاں دوبالا ہو جاتی ہیں اور پھر سفر کیلئے ہمیشہ پی آئی اے کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں شادی کے حسین ...

Read More »

پاکستان میلہ کمیٹی کا یوم قائد اعظم پر پروقار تقریب کا انعقاد 

رپورٹ : عارف محمود کسانہ اسٹاک ہوم پاکستان میلہ کمیٹی اسٹاک ہوم نے بانی پاکستان قائد اعظم کے یوم ولاد ت پر حسبی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں خواتین اور بچے بھی بڑی تعدا میں شریک ہوئے۔ اس پرقار تقریب کے مہمان خصوصی سفارت خانہ پاکستان کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن عرفان احمد تھے جبکہ افضل ...

Read More »

گرفتاری سے بچنے کے لئے قاتل کی گونگابننے کی ایکٹنگ، 12برس تک کچھ بھی نہ بولا تو اس کے جسم میں کیا تبدیلی آگئی؟ جان کر ہر شخص کانپ اُٹھے

  قتل جیسا بھیانک جرم کرنے کے بعد گرفتاری سے بچنے کے لئے گونگا بننے کی ایکٹنگ کرنے والے ایک چینی شہری کی بدقسمتی دیکھئے کہ 12 سال تک تو وہ محض اداکاری کرتا رہا لیکن بالآخر جب بولنے کی کوشش کی تو پتا چلا کہ وہ سچ مچ گونگا ہو چکا تھا۔ اخبار ٹیلیگراف کے مطابق زینگ نامی اس ...

Read More »

صحت مند بچے کی پیدائش کے لئے ہر حاملہ خاتون کو یہ ایک چیز ضرور کھانی چاہیے، تاریخی تحقیق میں سائنسدانوں نے سب سے اہم ترین راز بتادیا

 ہر ماں کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے ہاں صحت مند بچہ پیدا ہو۔ اس کے لیے وہ اپنی خوراک سمیت تمام عوامل کا دھیان رکھتی ہے جو بچے کی صحت پر اثرانداز ہوتے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ایک ایسی چیز بتا دی ہے جوماں کے پیٹ میں بچے کی بہترین نشوونما کے لیے انتہائی اہم ...

Read More »

20 سال کی شادی کے بعد طلاق لیکن پھر خاتون کے سابقہ شوہر نے ایک دن اُسے ایسا تحفہ دے دیا جو کسی نے اپنی موجودہ بیوی کو بھی نہ دیا ہوگا، دوبارہ شادی کرنے کے علاوہ کوئی چارہ ہی نہ رہا کیونکہ۔۔۔

برطانیہ میں ایک میاں بیوی کی 20سال کی شادی کے بعد طلاق ہو گئی لیکن پھر ایک روز شوہر نے اپنی سابق بیوی کو ایسا تحفہ دے دیا کہ کسی نے اپنی موجودہ بیوی کو بھی نہ دیا ہو گا۔ اس خاتون کے پاس سابق شوہر سے دوبارہ شادی کرنے کے سوا کوئی چارہ ہی نہ رہا۔ میل آن لائن ...

Read More »

”خواتین نقاب کے بغیر یہ کام کر سکتی ہیں “سعودی عرب میں سب سے بڑا اعلان ہو گیا

  سعودی عرب کی جنرل کورٹ نے عورتوں پر نقاب کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق ریاض کے جنرل کورٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ اب خواتین احاطہ عدالت میں بغیر چہرہ ڈھانپے بھی داخل ہوسکتی ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ انہوں نے مناسب لباس زیب تن کیا ہو۔ گزشتہ برس سعودی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.