Home / 2016 / نومبر

Monthly Archives: نومبر 2016

جناب وزیر اعظم آزاد کشمیر

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری حضور!آپ اپنے بازو دیکھ لیں کتنا دم خم ہے جتنا زور ہو گا اتنی آزادی مل جائے گی۔جس ملک کا کوئی وزیر خارجہ ہی نہ ہو وہ سفارتی عملے سے شکائت ہی کر سکتا ہے۔شکائتیں روز ہوتی ہیں۔ اور روز کشمیری لاشیں اٹھاتے رہیں گے کشمیری لائن کے اس پار ہوں یا اس پار ظالم ...

Read More »

مسئلہ اخلاقی تربیت کا ہے

افکار تازہ عارف محمود کسانہ کہنے وا لے نے درست ہی کہا تھا کہ ہمارا مسئلہ یہ نہیں کہ ہمارے ہاں تعلیم کی کمی ہے بلکہ اصل مسئلہ ہمارے ہاں تربیت کی کمی ہے۔ دانائے راز اورحکیم الامت نے اپنی بصیرت سے قوم کے مرض کہن کی نشاندہی نوے برس قبل کردی تھی لیکن اب تو حالات اور بھی ناگفتہ ...

Read More »

دنیا بھر میں اردو زبان سیکھنے والوں کے لیے خوشخبری

دنیا بھر میں اردو زبان سیکھنے والوں کے لیے خوشخبری سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی ؍عارف کسانہ) عہد حاضر میں دنیا کے بیشتر ممالک میں ایک سے زائد زبانوں کو سیکھنے اور سیکھانے پر زوردیا جا رہا ہے کیونکہ سائنسی اور تکنیکی تعلیم کی مہارت کے ساتھ تہذیبی اور ثقافتی تعلیم کی ضرورت شدت سے محسوس کی جار ہی ہے ۔اسی ...

Read More »

پولیس نے ایک ہزار کے قریب اصلحہ براآمدکر لیا

ہونے فوس میں پولیس کے ادارے نے مختلف افراد سے ایک ہزار کے قریب مختلف نوعیت کا اصلحہ برآمد کیا ہے۔یہ اصلحہ پندرہ سے بیس افراد پر چھاپہ کے بعد برآمد ہوا ہے۔جبکہ برآمد ہونے والا آدھا اصلحہ صرف دو افراد کے قبضے سے برآمد ہوا ہے۔ہونے فس پولیس اسٹیشن سے سال دو ہزار سولہ کے آغاز سے ہی اس ...

Read More »

چار ملٹی کلچرل تنظیمیں ایوارڈ کے لیے نامزد

اوسلو میں پانچ دسمبر کو ملٹی کلچرل تنظیم کو ایوارڈ دیا جائے گا۔ جبکہ اس مقصد کے لیے چار تنظیموں کو نامزد کیا گیا ہے۔جیوری کے اراکین نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی رائے فون کی ایس ایم ایس پر بھیج کر اس فیصلے میں شامل ہو سکتے ہیں۔ایوارڈ کے لیے نامزدکی جانے والی چار فلاحی تنظیموں ...

Read More »

اقبال کا اصل کارنامہ

عارف محمود کسانہ علامہ اقبال کا سب سے بڑا کارنامہ کیا ہے ؟ کیا ان کی وجہ شہرت و عزت صرف شاعر ہوناہے۔یہ درست ہے کہ وہ بہت بڑے فلسفی تھے۔ وہ ایک قانون دان ، ماہر تعلیم اور سیاست دان بھی تھے ۔ ہسب اپنی جگہ پربہت اہم ہیں لیکن ان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ ...

Read More »

تحریک انصاف بند گلی میں یا شارع عام پر؟

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری تاریخ کی کتابوں میں لکھا ہوا ہے ایوب خان کا دور تھا آمریت اپنے عروج پر تھی۔گورنر کالا باغ کا راج تھا۔مغربی پاکستان کا کل فی کل تھا۔ادھر جماعت اسلامی تھی سید مودودی تھے۔سالانہ اجتماع تھا اور شہر لاہور میں امیر جماعت شرکاء سے کھچاکھچ خیمہ گاہ سے مخاطب تھے۔سپیکر پر پابندی تھی۔مولانا کچھ کہتے ...

Read More »

ماہ نومبر

د ھرنے کے شوقین عمران خان نے پانامہ پیپرز پر اسلام آباد میں ایک فائنل کھیلنے کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں اورجیسے جیسے ’دھرنے اور اسلام آباد بند کرنے کی تاریخ قریب آ رہی ہے ویسے ویسے میڈیا کی سطح پر تجزیے ، ٹاک شوز ، تبصروں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔پی ٹی آئی نے کارکنوں سے چن ...

Read More »

زبان پر مہر لگانے کی تیاری میں حکومت !

نہال صغیر این ڈی ٹی وی پر پابندی کی خبر پر مشہور سماجی کارکن شبنم ہاشمی نے اپنے ٹوئیٹ میں فیض کے کچھ اشعار لکھے ہیں ۔ زبان پہ مہر لگی ہے تو کیا ، کہ رکھ دی ہے حلقہ زنجیر میں زبان میں نے / متاع لوح قلم چھن گئی تو کیا غم ہے ،کہ خون دل میں ڈبو ...

Read More »

نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد نے سویڈن میں مقیم کالم نگار اور صحافی عارف محمود کسانہ کی کتاب سبق آموز کہانیاں شائع

سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد نے سویڈن میں مقیم کالم نگار اور صحافی عارف محمود کسانہ کی کتاب سبق آموز کہانیاں شائع کردی ہے اور یہ پاکستان بھر میں دستیاب ہوگی۔ بچوں کے لیے اسلامی معلومات پر مبنی یہ کتاب اپنی نوعیت کا ایک مفرد اضافہ ہے جس میں بچوں کو دین اسلام کی اہم اور ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.