Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 26, 2016

ون ویلنگ

تحریر:ڈاکٹر طلحہ عباس(ایم ڈی، ایف سی پی ایس) یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں نیوروسرجری کی تربیت حاصل کر رہا تھا۔ میری ایمرجنسی میں ڈیوٹی تھی۔ چودہ پندرہ سال کا نوجوان ایمرجنسی میں لایا گیا۔ اس کے لواحقین اس کے ساتھ نہ تھے۔ ریسکیو 1122 والوں نے بتایا کہ یہ ون ویلر تھااور بڑی تیز موٹر سائکل چلا ...

Read More »

(شادی کے بعد) ።።።።(شادی سے پہلے)

شادی سے پہلے) selected by Tariq Ashraf تُم جَو ہَنستی ہَو تَو پُھولُوں کی اَدا لَگتی ہَو، اَور چَلتی ہَو تَو اِک بادِ صَبا لَگتی ہَو، دَونُوں ہاتُھوں میں چُھپا لَیتی ہَو اَپنا چَہرہ، مَشرِقی حُور ہَو دُلہَن کی حَیا لَگتی ہَو، کُچھ نہ کَہنا مَیرے کَندھے پہ جُھکا کَر سَر کَو، کِتنی مَعصُوم ہَو،تَصوِیرِ وَفا لَگتی ہَو، بات کَرتی ...

Read More »

ٹرینوں کی ہڑتال چوتھے ہفتے میں بھی جاری۔۔۔

بدھ کے روز ٹرینوں کی ہڑتال مشترکہ میٹنگ کے بعد نئے مرحلے میں داخل ہو گئی۔اب مسافروں کو بدستور خلای ٹرینوں بھری ہوئی بسوں اور سڑکوں پر گاڑیوں کی طویل لائینوں کے ساتھ گزارہ کرنا ہوگا۔بدھ اور منگل کی رات کو محکمہء ریل اور نارویجن لوکوموٹو ایسو سی ایشن NLF-Train Workers Union) NTB کے سربراہ روڈلف رنگ کے مطابق بد ...

Read More »

مختلف نارویجن کاؤنٹیز میں پناہ گزینوں کو سیٹ کرنے میں شدید مشکلات

ناروے کی مختلف کاؤنٹیز میں کئی ملین کراؤن کا بجٹ منظور ہونے کے باوجود مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ وہ مالیاتی بل یں جو کہ کاؤنٹیز کو موصول ہوئے ہیں ۔ان بلوں کی ادائیگی کا کوئی امکان نہ ہونے کے سبب یہ کاؤنٹیز کے نقصان کی مد میں چلے گئے ہیں۔جب کوئی کاؤنٹی سو فیصدکارکردگی دکھاتی ہے اور ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.