Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 21, 2016

نارویجن پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالی اور مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

نمائندہء خصوصی اردو فلک ڈاٹ نیٹ نارویجن قومی اسمبلی کے سامنے آئیدس وول پلس میں اسلامک کلچرل سینٹر کے تعاون سے کے توسط سے دیگر اقوام کے افراد کو اس احتجاجی مظاہرے میں شمولیت کی عام دعوت دی جاتی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں اب تک ایک لاکھ کے قریب شہریوں کو شہید کیا جا چکا ہے۔پاکستان کے یوم آزادی سے ...

Read More »

عراقی لیڈر ملا کریکر کو اٹلی منتقل کرنے کا امکان

عراقی تنظیم کا لیڈر نجم الدین فراج عرف ملّا کریکر کو اٹلی منتقل کیے جانے کا م امکان ہے۔عراقی تنظیمی لیڈر کو پچھلے سال بارہ نومبر کو گرفتارکیا گیا تھا۔جبکہ مختلف یورپین ممالک میں موجود اس تنظیم کے دیگر کارکنوں کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔نارویجن حکام کے مطابق حوالات کے قیدیوں کو اٹلی میں منتقل کیے جانے کا قانون ...

Read More »

پولیس کی پٹائی کرنے والا مفرور مجرم گرفتار

دو ہزار پندرہ میں گرفتار ہونے والے دو افراد جنہوں نے دو پولیس والوں کی پٹائی کی تھی۔نفسیاتی وارڈ سے فرار ہونے کے دو ہفتے بعد پھر پکڑے گئے ہیں۔مجرم کو بغیر کسی مزاحمت کے گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بیس دسمبر کو وینزلا میں ملزم نے ایک نوجوان پولیس اہلکار کی پٹائی کی تھی۔یہ واقعہ اس وقت پیش ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.