Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 14, 2016

کرامت

گزشتہ سال نو محرم کو میں مغرب سے کچھ پہلے اپنے بیٹے کو کربلا کی شب عاشوردیکھلانے کے لیے ہوٹل سے نکلا۔ میں نے کہا، آؤ تمھیں دکھاؤں کہ کربلا کی شب عاشور کیسی ہوتی ہے۔ یہاں شب عاشور سے عصر عاشور تک دنیا کا سب سے بڑا اجتماع ہوتا ہے۔ میں اس کا ہاتھ پکڑ کے چلا اورحضرت عباس ...

Read More »

سائنس سے بھی آگے

افکار تازہ عارف محمود کسانہ بات کسی حد تک درست ہے کہ جب بھی کوئی نیا سائنسی انکشاف سامنے آتا ہے تو یہ کہا جاتا ہے یہ تو پہلے سے ہی قرآن میں موجود تھا جسے سائنس نے اب دریافت کیا ہے لیکن یہی بات سائنسی تحقیق اور انکشاف سے قبل کیوں نہیں کی جاتی اور کیوں انتظار کیا جاتا ...

Read More »

مائی فٹ

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری تقریبادس یا گیارہ سال عمر ہو گی۔ہم ان دنوں باغبانپورہ جدید میں رہائیش پذیر تھے پرانا گھر اب بھی ہے اسے اب چودھری برخوردار والی گلی کہتے ہیں ۔یہ ان دنوں گجرانوالہ کا مضافاتی محلہ تھا۔کچی گلیاں مٹی چھت کوٹھے معمولی انچائی۔سادہ زمانہ سادے لوگ تھے۔شہر بڑی تیزی سے پھیل رہا تھا۔ادھر ادھر سے لوگ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.